تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

سندھ حکومت کا کورونا ویکسین کی ایک کروڑ ڈوز منگوانے کا فیصلہ

محکمہ صحت سندھ نے کورونا ویکسین کی10ملین ڈوز منگوانےکا فیصلہ کر لیا۔

تفصیلات کے مطابق ویکسین کی خریداری کافیصلہ صوبائی ٹاسک فورس اجلاس میں کیاگیا جس کی ‏صدارت وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کی۔

حکومت سندھ کی جانب سےایک کروڑ ڈوزز کی ایڈوانس بکنگ متوقع ہے۔ چینی ویکسین کین ‏سائینو کی خریداری کےلیےسندھ حکومت نے فارما کمپنی سے رابطہ کیا ہے۔

اس سلسلے میں محکمہ صحت سندھ نےکین سائینوبائیوویکسین کے لیےفارماکمپنی کوخط لکھا ہے ‏جس میں ویکسین کی ڈلیوری کاشیڈول، قیمت اور دیگر تفصیلات مانگی گئی ہیں۔

خط کے مطابق ویکسین کی خریداری سیپرا قوانین کے مطابق کی جائےگی اور ویکسین کین ‏سائینوبائیو کی ایڈوانس بکنگ کی جائے گی۔

خط میں کہا گیا ہے کہ ویکسین کی10ملین ڈوزکےلیےابھی سےایڈوانس بکنگ کرلی جائے۔

Comments

- Advertisement -