منگل, مئی 13, 2025
اشتہار

سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد سے متعلق اہم خبر آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

کراچی : سندھ حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد بڑھا دی، جس کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے جون 2024 تک ہو سکے گا۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے سرکاری ملازمت میں عمر کی رعایت میں توسیع کردی گئی۔

سندھ حکومت نے ملازمت میں 15 سال کی رعایت دے دی ، 15 سال کی رعایت کےبعد عمر کی حد 43 سال ہوگئی ہے۔

رعایت کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے جون 2024 تک ہو سکے گا تاہم اس کا اطلاق پولیس اور سندھ پبلک سروس کمیشن کے تحت نوکریوں پرنہیں ہوگا۔

اہم ترین

مزید خبریں