اتوار, جنوری 18, 2026
اشتہار

معروف گلوکار شادی کے چند گھنٹوں بعد چل بسے

اشتہار

حیرت انگیز

امریکا سے تعلق رکھنے والے نامور گلوکار و نغمہ نگار جیک فلنٹ اپنی شادی کے چند گھنٹوں بعد ہی چل بسے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق جیک بلنٹ کی شادی 29 نومبر کو ہوئی تھی اور وہ 30 نومبر کو اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔

شادی کے اگلے روز جیک بلنٹ کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ اہل خانہ نے انہیں فوری اسپتال منتقل کیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کر دی۔

ان کی بیوہ برینڈا نے سوشل میڈیا پر انتہائی دکھ کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ہمیں مل بیٹھ کر شادی کی تصاویر دیکھنی تھیں مگر شوہر کی تدفین کرنا پڑی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں