اتوار, جولائی 6, 2025
اشتہار

آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو باآسانی ڈھیر کر دیا

اشتہار

حیرت انگیز

آسٹریلیا نے پہلے ون ڈے میں ویسٹ انڈیز کو شکست دے دی۔

میلبرن میں مہمان ٹیم نے پہلے کھیل کر دوسو بتیس رن کا ہدف دیا، کیسی کارٹی نےاٹھاسی اور روسٹن نے انسٹھ رن بنائے جب کہ بارٹ لیٹ نے ڈیبیو پر چار شکار کیے۔

جواب میں آسٹریلیا نے ہدف آسانی سےدو وکٹ پر حاصل کر لیا۔ جوش انگلس، اسٹیو اسمتھ اورگرین نے نصف سنچریاں بنائیں۔

اس کامیابی کے بعد تین میچ کی سیریز میں کینگروز کو ایک صفر کی برتری حاصل ہو گئی ہے۔

یہ آسٹریلیا کی لگاتار 10ویں ون ڈے جیت تھی جس میں گزشتہ سال بھارت میں ان کی ورلڈ کپ جیت بھی شامل تھی۔

اب سیریز میں کلین سویپ کو روکنے کے لیے ویسٹ انڈیز پر دباؤ ہو گا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں