جمعہ, جولائی 4, 2025
اشتہار

تمام سینیٹرز،ارکان اسمبلی اور کارکنان فی الفور زمان پارک پہنچیں، شاہ محمود قریشی

اشتہار

حیرت انگیز

اسلام آباد: وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی نے سینیٹرز،ارکان اسمبلی اور پارٹی ورکرز کو زمان پارک پہنچنے کی ہدایت کردی ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے لکھا کہ تمام سینیٹرز، سابق ارکان اسمبلی، پارٹی ورکرز اور سپورٹرز فی الفورزمان پارک پہنچیں۔

انہوں نے لکھا کہ ان بزدلوں کو عمران خان تک پہنچنے کےلئے ہم سب سےگزرکرجاناہوگا۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں