تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

سی ای او مائیکروسافٹ کے بیٹے زین چل بسے

امریکی ٹیکنالوجی کمپنی مائیکرو سافٹ کے سی ای او ستیہ نڈیلا کے جواں سال بیٹے زین نڈیلا چل بسے۔

بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق زین نڈیلا 26 سال کی عمر میں انتقال کر گئے وہ دماغی فالج کے ساتھ پیدا ہوئے تھے۔

کمپنی نے اپنے ملازمین کو ای میل کے ذریعے اس افسوسناک خبر سے آگاہ کرتے ہوئے زین نڈیلا کی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔

خصوصی بچے کے والد ہونے کے ناطے نڈیلا نے ایسی مصنوعات تیار کرنے میں گہری دلچسپی لی اور ترغیب مدی جس سے معذوروں کی ضروریات کو پورا کیا جا سکے۔

Microsoft CEO Satya Nadella's son Zain, 26, passes away

ستیہ نڈیلا 2014 میں مائیکروفاسٹ کمپنی کے سی ای او کے عہدے پر فائض ہوئے، ان کے بیٹے کا علاج چلڈرن اسپتال میں چل رہا تھا۔

اسپتال کے چیف ایگزیکٹو نے کہا کہ زین کو ان کی موسیقی اور مسکراہٹ کی وجہ سے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ان کی شاندار مسکراہت ہر شخص کے لیے خوشی کا باعث بنتی تھی۔

Comments

- Advertisement -