تازہ ترین

صدر کا خط، نواز شریف نے وزیر اعظم کو اہم ہدایت کر دی

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے صدر مملکت...

یہ لوگ مینار پاکستان جلسے کو ناکام بنانا چاہتے ہیں، عمران خان

لاہور : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کا...

میرا دل کہہ رہا ہے یہ جلسہ تمام ریکارڈ توڑ دے گا، عمران خان

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان...

’اب کوئی راستہ نہیں بچا، ساری امیدیں سپریم کورٹ سے ہیں‘

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران...

جنوبی افریقا نے بھارتی امیدوں پر پانی پھیر دیا، جذباتی لمحات کی ویڈیو وائرل

جنوبی افریقا نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے آئی سی سی ویمن ورلڈکپ سے باہر کر دیا۔

گروپ اسٹیج کے اہم میچ میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بھارت کے خواب کو چکنا چور کرتے ہوئے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

اس نتیجے نے ویسٹ انڈیز کے ڈریسنگ روم میں جشن کا سماں پیدا کیا لیکن انہیں بدھ کے روز ویلنگٹن میں ہونے والے سیمی فائنل میں ٹاپ رینک آسٹریلیا کے خلاف ایک بہت بڑا ٹاسک درپیش ہے۔

کرائسٹ چرچ میں جمعرات کو دوسرے سیمی فائنل میں انگلینڈ کا مقابلہ جنوبی افریقہ سے ہوگا۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جنوبی افریقا اور بھارت کے میچ کی ویڈیو شیئر کی ہے جس میں پروٹیز کے مداحوں کے جشن منانے اور شکست خوردہ بھارتی کھلاڑیوں کے افسردگی کے مناظر دیکھے جا سکتے ہیں۔

Comments