منگل, جنوری 14, 2025
اشتہار

سینیٹ میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر جماعتیں فیصلہ نہ کر سکیں

اشتہار

حیرت انگیز

سینیٹ انتخابات پنجاب کے لیے خواتین کی مخصوص نشستوں پر جماعتیں فیصلہ نہ کر سکیں۔

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کےدرمیان خواتین نشستوں کا معاملہ طے نہ ہوسکا۔ پیپلزپارٹی کی امیدوار فائزہ ملک نے کاغذات نامزدگی واپس نہیں لیے۔

فائزہ ملک کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کے حکم پر میں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے اور بلاول بھٹو نے مجھے کاغذات واپس لینےکا کوئی حکم نہیں دیا۔

- Advertisement -

پنجاب سے سینیٹ کی 2 نشستوں پر 4 امیدوار ہیں۔  مسلم لیگ ن کی انوشہ رحمان اوربشریٰ انجم بٹ سینیٹ کی امیدوار ہیں۔

تحریک انصاف کی صنم جاوید خواتین کی نشست پر امیدوار ہیں۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں