بدھ, جنوری 15, 2025
اشتہار

ویڈیو: تیز رفتار کار 70 فٹ اونچے پُل سے نیچے جا گری

اشتہار

حیرت انگیز

تیز رفتار کار 70 فٹ اونچے پُل سے نیچے جا گری جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہے۔

ٹوئٹر پر Vicious Videos نامی اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لال رنگ کی کار کو حادثہ پیش آیا۔

تیز رفتار کار ڈرائیور سے قابو نہ ہو سکی اور پُل کے نیچے کھڑے لوگ اور گاڑیوں پر جا گری جس سے کافی نقصان ہوا۔

- Advertisement -

اب تک یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ یہ ویڈیو کس ملک یا شہر کی ہے۔ حادثہ انتہائی افسوس ناک ہے۔

https://twitter.com/ViciousVideos/status/1611831037264273409?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1611831037264273409%7Ctwgr%5Efc23f75fe6f7c836818c809b6f22eb653176d9e3%7Ctwcon%5Es1_c10&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.india.com%2Fviral%2Fviral-video-trending-speeding-car-falling-down-traffic-below-hollywood-stunt-accident-crash-5844104%2F

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں