جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

اسٹیٹ بینک نے نئی سہولت متعارف کروا دی

اشتہار

حیرت انگیز

اسٹیٹ بینک نے صارفین کی شکایات کے ازالے کیلئے”سنوائی” پورٹل متعارف کرا دیا۔

اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ سنوائی پورٹل کامقصد صارفین کی مشکلات دور کرنا ہے صارفین بینکس اورترقیاتی مالی اداروں کےخلاف شکایات درج کرا سکتے ہیں۔

’روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس سمیت کسی بھی بینکاری پروڈکٹ کی شکایت کر سکتے ہیں۔ بینکوں کو مقررہ مدت میں شکایات حل کرنےکی ہدایت کی ہے امید ہے اقدام بینکاری صنعت کےصارفین کااعتماد مستحکم بنائےگا‘

- Advertisement -

اسٹیٹ بینک کے مطابق ٹیکس و دیگر وصولیوں کیلئے مخصوص برانچز 31،30 دسمبر کو کھلی رہیں گی یہ برانچز 30 دسمبر کو شام 5 بجے، 31دسمبر کو رات 8 تک کھلیں گی۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں