تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ برقرار ہے اور کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں اضافے کے بعد مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔

پاکستان سونے کی قیمت 2000روپے اضافےسے131500روپےہوگئی جب کہ 10گرام سونے کی قیمت 1715 روپے اضافےسے112740 روپے تک پہنچ گئی۔

عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر اضافے سے2056 ڈالر فی اونس پرٹریڈ ہوا۔

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کے آغاز سے مثبت رجحان دیکھا گیا تاہم بارش کے باعث دوسرے سیشن میں ٹریڈنگ مندی کا شکار ہوگئی اور 100 انڈیکس 136پوائنٹس کمی سے40029پربند ہوا۔

Comments

- Advertisement -