جمعرات, جولائی 3, 2025
اشتہار

سوشل میڈیا پر سنبل اقبال کی نئی تصاویر کے چرچے

اشتہار

حیرت انگیز

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سنبل اقبال کی نئی تصاویر کے سوشل میڈیا پر چرچے ہو رہے ہیں۔

اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامہ سیریل ”میں ہاری پیا“ میں ”فروہ“ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنبل اقبال نے فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر نئی تصاویر شیئر کیں جو وائرل ہوگئیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

سنبل اقبال کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے خوب سراہا جا رہا ہے۔ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے گہرے سبز رنگ کا مغربی لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ نے چند گھنٹے قبل تصاویر شیئر کیں جسے اب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں اور اس پر اپنی رائے کا اظہار بھی کر رہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اکثر اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جنہیں ان کے مداحوں کی جانب سے بھی پسند کیا جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

واضح رہے کہ سنبل اقبال اے آر وائی ڈیجیٹل کے ڈرامے ”میں ہاری پیا“ میں فروہ نامی لڑکی کا منفی کردار نبھایا تھا۔ ڈرامے کی دیگر کاسٹ میں حرا مانی، سمیع خان ودیگر شامل تھے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Sumbuliqbalkhan (@sumbuliqbalkhan)

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں