منگل, مارچ 11, 2025
اشتہار

شام سے بڑی خبر آگئی

اشتہار

حیرت انگیز

شام نے کرد زیر قیادت شامی جمہوری فورسز کو ریاستی اداروں میں ضم کر دیا۔

شام کا کہنا ہے کہ اس نے کرد زیرقیادت سیرین ڈیموکریٹک فورسز کے ساتھ مؤخر الذکر کو ریاستی اداروں کے ساتھ ضم کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔

شامی ایوان صدر نے پیر کو یہ اعلان کیا اور شام کے عبوری صدر احمد الشرع اور ایس ڈی ایف کے سربراہ عبدی پر مشتمل ایک دستخطی تقریب کی تصاویر جاری کیں۔

اس معاہدے میں شام کے اتحاد پر زور دیا گیا تھا، اور یہ طے کیا گیا تھا کہ "شمال مشرقی شام کے تمام سول اور فوجی اداروں” کو "شام کی انتظامیہ میں ضم کر دیا جائے، بشمول سرحدی گزرگاہیں، ہوائی اڈے، اور تیل اور گیس کے شعبہ جات کو۔

امریکا کی حمایت یافتہ SDF نے 2015 سے شمال مشرقی شام کے ایک نیم خودمختار علاقے کو کنٹرول کر رکھا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں