The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

آئی جی سندھ

اے کلاس مقدمات کی متنازعہ رپورٹس پر سندھ ہائی کورٹ کا اظہار عدم اطمینان

کراچی : صوبہ سندھ میں اے کلاس مقدمات سے متعلق پراسیکیوٹر جنرل سندھ اور آئی جی کی رپورٹوں میں تضادات پر سندھ ہائی کورٹ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں صوبے بھر کے اے کلاس مقدمات سے متعلق رپورٹ…

آئی جی سندھ سید کلیم امام نے اپنا واٹس ایپ نمبرعوام الناس کے لیے عام کردیا

کراچی : آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام نے شہریوں کو بروقت قانونی امداد کی فراہمی کیلئے اپنا واٹس ایپ نمبر عام کردیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ عوام پولیس کے خلاف بھی اپنی شکایات شیئر کرسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ ڈاکٹر سید کلیم امام…

آئی جی سندھ کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا

کراچی: آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلےمیں کراچی کی 3 معروف سڑکوں کوماڈل روڈ بنایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ پولیس سید کلیم امام نے ٹریفک قوانین سے متعلق آگاہی مہم کا حکم دے دیا۔ آئی جی سندھ کلیم امام…

آئی جی سندھ نے تبدیلی کی ابتداء کردی، افسران کو مہمانوں کی خاطر مدارات سے روک دیا

کراچی : آئی جی سندھ نے تمام پولیس افسران کو سینٹرل پولیس آفس میں مہمانوں کی خاطر مدارات سے روک دیا، ان کا کہنا ہے کہ افسران کام کے بجائے لمبی میٹنگز کرتے تھے۔ تفصیلات کےمطابق نئے آئی جی سندھ کلیم امام نے سینٹرل پولیس آفس میں تبدیلی کا…

پولیس پر کوئی دباؤ نہیں، اچھا کام کرنے والے کو انعام دیں گے: آئی جی سندھ

کراچی: نئے آئی جی سندھ کا کہنا ہے کہ غیر جانبدار رہتے ہوئے پولیس اپنا کام جاری رکھے گی، پولیس پر کوئی دباؤ نہیں، اچھا کام کرنے والے کو انعام دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نئے آئی جی سندھ کلیم امام مزار قائد پہنچے۔ ان کے ہمراہ دیگرافسران…

سابق آئی جی سندھ اور 6 اے آئی جیز کے وارنٹ گرفتاری جاری

کراچی: سندھ پولیس فنڈ میں کروڑوں روپے کی کرپشن اور نئے ریفرنس پر سماعت کے دوران سابق آئی جی سندھ غلام حیدر جمالی اور 6 اے آئی جیز کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں سندھ پولیس فنڈ میں کروڑوں…

ضیاء الدین اسپتال میں شرجیل میمن کےکمرے سےشراب کی بوتلیں برآمد ہونےکا واقعہ

کراچی : آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی نے ضیاء الدین اسپتال میں شرجیل میمن کے کمرے سے شراب کی بوتلیں برآمد ہونے پرواقعے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق آئی سندھ پولیس نے اسپتال میں سابق صوبائی وزیراطلاعات ونشریات…

الیکشن کے دن قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا: آئی جی سندھ

کراچی: انسپکٹر جنرل (آئی جی) سندھ امجد جاوید سلیمی کا کہنا ہے کہ الیکشن میں قیام امن کو یقینی بنایا جائے گا، 1 لاکھ پولیس اہلکار تعینات کیے جائیں گے۔ الیکشن کے دن علاقہ ایس ایچ او 2 موبائل اسکواڈ کے ساتھ متحرک ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق آئی…

آئی جی سندھ کا ’گرین پولیس لائنز‘ کا منصوبہ

کراچی: آئی جی سندھ نے’’گرین پولیس لائنز‘‘ کا منصوبہ پیش کرتے ہوئے محکمے کی اراضی اور عمارتوں کے اطراف میں پودے لگانے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی جی سندھ نے محکمۂ پولیس کی اراضی اور عمارتوں میں شجر کاری کا منصوبہ بناتے ہوئے ذمہ…

پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرکے میرٹ پر بھرتیاں کیں، آئی جی سندھ

سکھر : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ دو سال میں پولیس کی بہتری کیلئے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے، بطور آئی جی اول ترجیح میرٹ پر بھرتی تھی جس پر عمل کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا…