The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اسلام آباد ہائی کورٹ

شفقت حسین کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے سزائے موت کے مجرم شفقت حسین کی عمر کے تعین کے حوالے سے انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ مجرم شفقت حسین کی عمر کے تعین کے حوالے سے انٹرا کورٹ اپیل کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں ہوئی،…

سیکریٹری داخلہ اورآ ئی جی اسلام آباد کو شوکازنو ٹس جاری

اسلام آباد: دفعہ ایک سو چوالیس کیس میں عدالتی حکم عدولی پراسلام آباد ہائی کورٹ نے سیکریٹری داخلہ اورآ ئی جی اسلام آباد کو شوکاز نو ٹس جا ری کر دیا،جسٹس اطہرمن اللہ نے تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست کی سماعت کی۔ عدالت نےنو ستمبر کو…

عبدالرشیدغازی قتل کیس:مشرف یکم فروری کو عدالت طلب

خصوصی عدالت اور اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد عبد الرشید غازی قتل کیس کی سماعت کرنے والے ایڈیشنل سیشن جج نے بھی پرویز مشرف کو عدالت میں طلب کرلیا، ساتھ ہی کہا وہ نہیں آسکتے تو طبی رپورٹ پیش کریں۔ سابق صدر پرویز مشرف کی آج کل کئی…

پی سی بی کے برطرف چیئرمین ذکا اشرف اپنے عہدے پر بحال

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے برطرف چیئرمین ذکا اشرف کو ان کے عہدے پر بحال کر دیا۔ پی سی بی کے سابق چیئرمین ذکا اشرف اپنے عہدے پر بحال ہوگئے، ذکا اشرف نے اپنی برطرفی کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رکھی تھی، ذکا…

پرویز مشرف کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی درخواست مسترد

پرویز مشرف کے خلاف کارروائی نہ کرنے کی درخواست مسترد اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے خلاف آئین کی دفعہ دو سواڑتالیس کے تحت کارروائی نہ کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پرویز مشرف کے خلاف…

چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق وزیر تعلیم اور دیگر فریقین سے تین جنوری کو جواب طلب کر لیا۔ چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی تعیناتی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں…

اسلام آباد ہائی کورٹ: پرویز مشرف کی جانب سے دائر درخواستوں کا تحریری فیصلہ جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق صدر پر ویز مشرف کی آرٹیکل سکس کے تحت ٹرائل کے حوالے سے دائر تین درخواستوں کا فیصلہ جاری کیا ۔ فیصٓلے میں کہا گیا ہے کہ کیس کے پراسیکیوٹر اکرم شیخ کی ٹی وی شو گفتگو کا کوئ ثبوت پیش نہیں کیا گیا، وزیر…