The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

اے اْر وائی نیوز

سندھ میں دہشت گردی کا ماسٹر مائنڈ علی مسعود فریدی عرف معاذ افغانستان میں ہلاک

کابل : اندرون سندھ دہشت گردی کی بڑی وارداتوں کا ماسٹر مائنڈ علی مسعود فریدی عرف معاذ افغانستان میں مارا گیا، دہشت گرد تعلیم یافتہ اور اس کا تعلق القاعدہ سے تھا۔ تفصیلات کے مطابق اندورن سندھ شکار پور اور دیگر شہروں میں دہشت گردی کی متعدد…

الیکشن 2018: کراچی کے تاجر اس بار کسے ووٹ دیں گے اور کیوں؟

کراچی : الیکشن2018کی آمد آمد ہے، اس حوالے سے دیگر شہروں کے علاوہ شہر کراچی کی اہمیت کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، کراچی کے تاجر اس بار کیا سوچ رہے ہیں ؟ اس سلسلے میں اے آر وائی نیوز کے پروگرام سر عام کے میزبان اقرار الحسن نے کراچی میں…

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طاقتور حکومت ہی بڑے فیصلے کرسکتی ہے، عمران خان

بہاولپور : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ چیلنجز سے نمٹنے کیلئے طاقتور حکومت ہی بڑے فیصلے کرسکتی ہے،25جولائی کو آپ نے صرف نظریے اور ملک کے لئے سوچنا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے بہاولپور میں پی ٹی آئی کے زیر اہتمام ایک بڑے…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر سرکاری ملازمین کو معطل کیا جائے، چیف سیکریٹری سندھ

کراچی : چیف سیکریٹری سندھ اعظم سلیمان نے کہا ہے کہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کرنے والے سرکاری ملازمین کو معطل کرکے ان ملازمین کو الیکشن کے دن بھی ڈیوٹی پر بلایا جائے۔ یہ بات انہوں نے الیکشن 2018کے سلسلے میں انتخابی ضابطہ اخلاق کے حوالے سے…

بغیر ٹکٹ کھڑے ہونے والے ملک اور پارٹی کا نقصان کر رہے ہیں، عمران خان

لاہور : چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو ٹکٹ کے بغیر کھڑے ہیں وہ ملک اور پارٹی کا نقصان کررہےہیں، ن لیگ اور پیپلزپارٹی نےدس سال میں پاکستان کو مقروض کردیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور کے علاقے شاہدرہ میں…

منظوروسان کے کاغذات نامزدگی فارم بحال نہ ہوسکے، اپیل مسترد کردی گئی

سکھر : سندھ ہائی کورٹ نے پیپلزپارٹی رہنما منظور وسان کے کاغذات نامزدگی فارم بحال کرنے کی اپیل مسترد کردی، دیگر امیدواروں کو بھی مایوسی کا سامنا کرنا پڑا، منظور وسان نے سپریم کورٹ جانے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خواب دیکھ کر پیش…

اب حکومتیں توپ سے نہیں ووٹ سے بدلتی ہیں، ہمارا مقابلہ مغربی کلچر سے ہے، سراج الحق

پشاور : امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اب حکومتیں توپ سے نہیں ووٹ سے بدلتی ہیں، ووٹ امانت ہے، اللہ کا حکم ہے کہ امانت کو اس کے اہل کے حوالے کرو۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پشاور میں متحدہ مجلس عمل کے انتخابی جلسے سے خطاب کرتے…

ایم کیوایم پاکستان کی25جولائی کو دیگرجماعتوں سے زیادہ اہمیت ہوگی، فاروق ستار

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ایم کیوایم پاکستان کی25جولائی کو دیگرجماعتوں سے زیادہ اہمیت ہوگی، اس دن دل والے دلہنیا لے جائیں گے۔ یہ بات انہوں نے پی آئی بی کالونی میں کارنر میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے کہی،…

نوازشریف پرمشکلات ان کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے آئی، چوہدری نثار

فتح جنگ : سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ نواز شریف پر مشکل ان کی اپنی غلطیوں کی وجہ سے آئی ہے، ان کو کہا بھی تھا کہ میاں صاحب دشمنیاں نہ بڑھائیں، عدلیہ کی تضحیک نہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے فتح جنگ میں انتخابی جلسے سے…

اسکردو: پی آئی اے کی پرواز میں تاخیر، مسافر سراپا احتجاج، عدالت کا نوٹس

کراچی : پی آئی اے کی اسکردو میں ائیر سفاری کی پرواز میں تاخیر کا معاملہ معمہ بن گیا، مشتعل مسافروں نے ڈی جی سی اے اے کو کھری کھری سنا دیں، سپریم کورٹ نے سی ای او کو طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق باکمال لوگوں کی لاجواب سروس کے دعویداروں کا…