دنیا کا طویل ترین سوئمنگ پول
سان تیاگو: جنوبی امریکی ملک چلی میں موجود ایک سوئمنگ پول کو دنیا کا طویل ترین سوئمنگ پول ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔
یہ سوئمنگ پول ایک نجی ریزورٹ سان الفانسو میں بنایا گیا ہے۔
اس سوئمنگ پول میں نہ صرف تیراکی کی جاتی ہے بلکہ بعض اوقات کشتیاں…