The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بجلی کی قیمت

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں کمی کی منظوری دے دی۔ بجلی 1 روپے 70 پیسے فی یونٹ سستی کردی گئی ہے تاہم کراچی کے عوام اس سے محروم رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کے نرخوں میں کمی کے حوالے سے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر…

کراچی : بجلی کی قیمت میں ساڑھے تین روپے فی یونٹ کمی کا اعلان

اسلام آباد : کراچی کے عوام کیلئے خوشخبری آگئی، کراچی میں بجلی صارفین کو ریلیف دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت ساڑھے 3 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے عوام کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کردی گئی ہے، نیشنل…

نیپرا کا بجلی کی قیمت میں سولہ پیسے کمی کا اعلان

کراچی: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں سولہ پیسے کمی کی منظوری دے دی ہے۔ نیپرا میں کے الیکٹریک کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کیلئے درخواست کی تھی، سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی کی قیمت میں سولہ پیسے کمی کی منظوری دے دی، کمی اپریل کیلئے ماہانہ…

بجلی کی قیمت میں 2 روپے68 پیسے فی یونٹ کمی

اسلام آباد : نیپرا نے بجلی کی قیمت میں دو روپےاڑسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کردی۔ تفصیلات کے مطابق  نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے،جس کے مطابق بجلی کی قیمت میں دو روپےاڑسٹھ پیسے فی یونٹ کمی گئی ہے۔ بجلی کی قیمت میں…

عوام پربجلی گرنےکو تیار، قیمتوں میں اضافےکاامکان

اسلام آباد: آئندہ بجٹ میں عوام پر بجلی گرنےکو تیار ہے۔سبسڈی میں کمی کر کے حکومت بجلی کی قیمت میں دو سے تین روپے تک کی اضافہ کرنے کا ارادہ رکھتی ہے ۔  حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پوری کر نے کیلئے عوام پر بجلی گرانے کو تیار ہے۔  وزارت…

بجلی سستی کرکےعوام کو ریلیف دیناچاہتے ہیں،خواجہ آصف

اسلام آباد : وزیرپانی و بجلی خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بجلی کی قیمتوں میں صارفین کوزیادہ سےزیادہ ریلیف فراہم کررہے ہیں۔ وزیر برائے پانی و بجلی خواجہ آصف نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمت میں تیس فیصد کمی کی منظوری دی…

بجلی کی قیمت میں 4روپے 42 پیسے کمی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد:  نیپرا کی جانب سے بجلی کی قیمتوں میں چار روپے بیالیس پیسے فی یونٹ کمی کا نوٹیفیکشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹفیکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں کمی فروری کے مہینے کی فیول ایڈ جسٹ منٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اس…

بجلی کی قیمت میں 4روپے 42پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

اسلام آباد: نیپرا نے بجلی کی قیمت میں چار روپے بیالیس پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی لیکن اس کا اطلاق کے الیکٹرک کے صارفین پر نہیں ہوگا۔ نیپرا کے مطابق کے الیکٹرک کے علاوہ تمام تقسیم کارکمپنیوں کے ٹیرف میں کمی کی گئی ہے، کمی فروری کے…

آئی ایم ایف کو بجلی کی قیمت میں فوری اضافہ کی یقین دہانی

اسلام آباد : پاکستان کے عوام ایک اورمہنگائی بم کیلئےتیارہوجائیں۔حکومت نے آئی ایم ایف کو گیس کی قیمتوں میں جولائی اور بجلی کی قیمتوں میں فوری اضافے کی یقین دہانی کروادی۔ آئی ایم ایف کی جانب سےجاری دستاویزات کےمطابق حکومت پاکستان نے آئی ایم…

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: بجلی تین روپے چوبیس پپیسےفی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے، پچاس یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے اور کراچی کےصارفین ریلیف سے محروم رہیں گے۔ نیپرا نے ملک بھر کے صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 24 پیسے فی یونٹ کمی…