The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

تحفظ

زینب کے والد نےتحفظ کےلیےسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

لاہور: ننھی زینب کے والد امین انصاری نے مجرم عمران کے اہل خانہ کی جانب سے ہراساں کیے جانے پرسپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق زینب کے والد امین انصاری نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں تحفظ کے لیے درخواست جمع کرا دی جس میں موقف…

سینکڑوں انڈے دینے والی مادہ کچھوا اپنی نسل کو معدومی سے بچانے سے قاصر

قدیم حکایات میں کچھوا کائنات کی علامت تھا۔ مشہور صوفی شاعر وارث شاہ اپنی نظم ’ہیر‘ میں لکھتے ہیں کہ دریا ہماری کائنات کو دو حصوں میں تقسیم کردیتا ہے۔ ایک فانی انسانوں کی سرزمین، اور دوسرا حصہ محبوب کا دیار۔ وہ اپنی شاعری میں جب ہیر کے دریا…

جنگلی حیات سے محبت کرنے والے چلتن مارخور کی حفاظت کے لیے کوشاں

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے سنگلاخ پہاڑوں میں کوہ چلتن نامی پہاڑ بھی شامل ہے جو دلکش مناظر کے ساتھ پہاڑی بکروں کی ایک نایاب نسل کا خوبصورت مسکن ہے۔ وادی کوئٹہ کے جنوب مغرب میں واقع کوہ چلتن میں 100 سے زائد اقسام کے نایاب جنگلی جانور اور پرندے…

کچھوے کے بارے میں حیران کن اور دلچسپ حقائق

کچھوا بظاہر ایک سست مگر ہمارے ماحول کے لیے نہایت فائدہ مند جانور ہے۔ اس کی حیثیت پانی میں ویسی ہی ہے، جیسے خشکی میں گدھ کی ہے، جسے فطرت کا خاکروب کہا جاتا ہے۔ گدھ دراصل جابجا پھینکے جانے والے مردہ اجسام (جانور، انسان) کو کھا جاتا ہے جس کے…

پاک بحریہ کی مینگرووز اگاؤ مہم کا آغاز

کراچی: پاک بحریہ نے یوم آزادی کے موقع پر صوبہ سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں ’پاک بحریہ مینگروز اگاؤ مہم 2017‘ کا آغاز کردیا جس کے تحت 10 لاکھ پودے لگائے جائیں گے۔ اس سلسلے میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی پاک بحریہ…

چین میں پانڈا کے ساتھ برے سلوک پر تنازعہ

بیجنگ: چین میں ایک پانڈا بریڈنگ سینٹر میں انتظامیہ کے افراد کی جانب سے 2 پانڈا کے ساتھ جارحانہ رویہ اپنانے پر ملک بھر میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی۔ مغربی چین کے علاقے چنگ ڈو میں واقع اس بریڈنگ سینٹر سے سامنے آںے والی یہ متنازعہ ویڈیو سوشل…

سمندری طوفانوں کے راستے میں مزاحم ۔ تیمر کے بچاؤ کا عالمی دن

آج دنیا بھر میں تیمر یا مینگرووز کے جنگلات کے بچاؤ کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد ان قیمتی جنگلات کی اہمیت اور ان کے تحفظ کا شعور اجاگر کرنا ہے۔ تیمر کے جنگلات ساحلی علاقوں کو قدرتی آفات سے بچانے کے لیے قدرتی دیوار کی…

مچھروں سے بچنے کے طریقے

وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ملیریا اور ڈینگی عام امراض بنتے جارہے ہیں جو بعض اوقات ہلاکتوں کا سبب بھی بنتے ہیں۔ طبی و سائنسی ماہرین کا کہنا ہے کہ ان بیماریوں سے بچاؤ کے لیے ضروری ہے کہ مچھروں کی افزائش روکی جائے۔ مچھروں کے سیزن میں ان سے بچنے…

پائیدار ترقیاتی اہداف کا حصول: پاکستان کتنا کامیاب ہے؟

آج اقوام متحدہ کا دن منایا جارہا ہے۔ آج سے 68 سال قبل آج ہی کے دن اقوام متحدہ کی بنیاد رکھی گئی اور اس کا منشور نافذ العمل کیا گیا۔ رواں برس یہ دن پائیدار ترقیاتی اہداف کے نام کیا گیا ہے۔ نئی صدی کے آغاز میں اقوام متحدہ نے دنیا بھر میں…

چترال میں جنگلی حیات کے تحفظ پر تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

چترال: جنگلی حیات کے واچرز اور مقامی لوگوں کے لیے وائلڈ لائف رولز ریگولیشن اینڈ حیاتیاتی تنوع پر 6 روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ کامیاب شرکا میں اسناد تقسیم کیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ جنگلی حیات چترال کی جانب سے ضلع بھر میں…