The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

حکومت

لاہور: تحریک لبیک نے دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا

لاہور: تحریک لبیک پاکستان نے حکومت کے ساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد ملک بھر میں جاری دھرنے ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مطالبات منظورہونے کے بعد مذہبی جماعت تحریک لبیک پاکستان کی مجلس شوریٰ نے لاہور سمیت ملک کے دیگر شہروں میں…

پہلےاقامہ پرمنتخب وزیراعظم کو فارغ کیا گیا

اسلام آباد: وزیرمملکت برائے اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلے منتخب وزیراعظم کو فارغ کیا گیا اب منتخب حکومت کو گرانے کی باتیں کی جارہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم…

نئےسال کی آمد ‘حکومت کا عوام پرپٹرول بم گرانے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال 2018ء میں عوام پر پٹرول بم گرانے کا فیصلہ کرلیا، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 12 روپے فی لیٹر اضافہ متوقع ہے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کی آمد پرعوام کو حکومت نے تحفہ دینے کے لیے حکومت نے منصوبہ بندی شروع کردی…

حکومت تمام محازوں پرناکام ہوچکی‘ سراج الحق

لندن: امیرجماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ حکومت تمام محازوں پرناکام ہوچکی ہے، حکومت دوقدم آگے جبکہ چارقدم پیچھے چلتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیرقانون پنجاب رانا ثنا…

قومی اسمبلی کا اجلاس: فاٹا اصلاحات پیش نہ کرنےپر اپوزیشن کا واک آؤٹ

اسلام آباد : قومی اسمبلی میں فاٹا اصلاحات بل ایجنڈے میں شامل نہ کرنے پراپوزیشن کے واک آؤٹ کے بعد کورم نہ پورا نہ ہونے پر اجلاس ایک بار پھر ملتوی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکرسردار ایازصادق کی زیرصدارت شروع ہوا تو…

لاہوردھرناختم : تمام معاملات آئین وقانون کےمطابق طےپائے‘ سعدرفیق

لاہور: وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ دھرناختم کرنےکے لیے تمام معاملات آئین وقانون کے مطابق طے کیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرریلوے خواجہ سعد رفیق نے ٹویٹر پر اپنے پیغام میں لاہور دھرنے کے ختم ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ…

حکومت اورتحریک لبیک کےدرمیان معاہدہ خوش آئند ہے‘ اعجازالحق

اسلام آباد: مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے کہ حکومت اور تحریک لبیک کےدرمیان معاہدہ خوش آئند ہے، حکومت اگر یہ حکمت عملی پہلے اپناتی تواتنا کچھ نہ ہوتا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجاز الحق کا کہنا ہے حکومت کے…

حکومت اورتحریک لبیک کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

اسلام آباد : وفاقی وزیرقانون زاہد حامد کے استعفے کے بعد وفاقی حکومت اور مذہبی جماعت تحریک لبیک کے درمیان معاملات طے پاگئے اور دونوں فریقین کے درمیان معاہدہ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق زاہد حامد کے استعفے کے بعد حکومت اور تحریک لبیک کے درمیان…

حکومت کا چینی کمرشل بینک سے 50کروڑ ڈالر کا مزید قرضہ

اسلام آباد : قرض اتارنے کیلئے مزید قرضہ، حکومت نے چینی کمرشل بینک سے پچاس کروڑ ڈالر کا مزید قرض حاصل کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے غیرملکی قرضے لینے کا سلسلہ جاری ہے ، حکومت نے مزید پچاس کروڑ ڈالر کاقرضہ غیر ملکی کمرشل…

سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے حکومت نے پیپلزپارٹی سے مدد مانگ لی

اسلام آباد : حکومت نے سیاسی بحران سے نکلنے کیلئے پیپلزپارٹی سے سینیٹ میں مدد مانگ لی، خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ معاملہ میرے ہاتھ سے باہر ہے وزیراعظم کا پیغام پارٹی قیادت تک پہنچا دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مردم شماری کے بعد حلقہ بندیوں کی…