The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

داعش

عراقی فوج نے داعش کے میڈیا سینٹر سمیت 15 ٹھکانوں کو تباہ کردیا

بغداد : عراق کی انسداد دہشت گردی فورسز نے شمالی حصے ہمرین میں داعش کے میڈیا سینٹر سمیت متعدد ٹھکانوں کو تباہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عراقی ملٹری کے ترجمان جنرل یحیحیٰ رسول کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے خصوصی احکامات کی روشنی میں انسداد دہشت…

امریکا میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا مبینہ منصوبہ ناکام، ایک شہری گرفتار

واشنگٹن: امریکا میں ہجوم پر گاڑی چڑھانے کا مبینہ منصوبہ نا کام بنا دیا گیا، پولیس نے 28 سالہ ایک امریکی شہری رونڈل ہنری کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق واشنگٹن کے نیشنل ہاربر کمپلیکس میں پولیس نے ایک امریکی شہری کو گرفتار کیا تھا جس نے…

ایبٹ آباد: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، داعش کا نیٹ ورک چلانے والا دہشتگرد گرفتار

ایبٹ آباد: خیبرپختونخواہ میں انسداد دہشت گردی فورس نے اہم کارروائی کرتے ہوئے داعش کا نیٹ ورک چلانے والے مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق کے پی کے شہر ایبٹ آباد میں سی ٹی ڈی ہزارہ نے یہ اہم کارروائی کی اس موقع پر داعش کا…

داعش کی حمایت، اردن کے11 شہریوں کو پانچ سال کی سزا

عمان: ادرن کی فوج داری عدالت نے دہشت گرد تنظیم داعش کی حمایت میں 11 اردنی شہریوں کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی ایک فوج داری عدالت نے داعش کی حمایت کے الزام میں 11 اردنی باشندوں کو پانچ سال قید کی سزا سنا دی۔…

امریکی اتحادی افواج نے شام میں داعش کے خلاف مکمل کامیابی کا اعلان کردیا

واشنگٹن : امریکی اتحادی فورسز نے شام میں عسکریت پسند تنظیم داعش کے کی خلافت کا مکمل خاتمہ کرنے کا دعویٰ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شام اور عرق میں اپنا اثر و رسوخ رکھنے اور بے گناہ افراد کو قتل کرکے ان کے لاشوں کی بے حرمتی کرنے والی شدت پسند…

بیلجیئم میں یہودی میوزیم پر حملہ، مجرم کو عمر قید کی سزا

برسلز: بیلجیئم میں یہودی میوزیم پر حملے کرنے والے مجرم کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنا دی۔ تفصیلات کے مطابق دارالحکومت برسلز میں قائم یہودی میوزیم کو مئی 2014 میں نشانہ بنایا گیا تھا، فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد مارے گئے تھے۔ غیر ملکی…

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی شمیمہ کی جان کو خطرہ

دمشق : برطانوی نژاد داعشی لڑکی شمیمہ بیگم کو قتل کی دھمکیاں موصول ہونے کے بعد شامی پناہ گزین کیمپ سے الحول کیمپ منتقل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق شام و عراق میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے والی تنظیم داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی…

داعش کی خاطرشام جانے والی لڑکی کی امریکا واپسی پرپابندی

امریکی صدر ڈونلڈ کا کہنا ہے کہ داعش کی پروپیگنڈا ٹیم کا حصہ بننے کے لیے امریکا چھوڑنے والی خاتون کو دوبارہ ملک میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ٹویٹر پیغام میں امریکی سیکرٹری داخلہ مائیک پومپیو کو حکم…

امریکی صدر کا داعش کے خلاف جلد اہم اعلان متوقع

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عسکریت پسند تنظیم داعش کے خلاف جلد ایک اہم اعلان کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق شام اور عرق میں اپنا اثرورسوخ رکھنے والی شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جلد اہم اعلان کرنے جارہے ہیں۔ غیر ملکی…

داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی لڑکی ، گھر لوٹنے کی خواہش مند

لندن/دمشق : داعش میں شمولیت اختیار کرنے والی برطانوی دوشیزہ نے کہا ہے کہ ’مجھے اپنے کیے پر کوئی افسوس نہیں لیکن میں برطانیہ واپس جانا چاہتی ہوں‘۔ تفصیلات کے مطابق شام و عراق میں دہشتگردانہ کارروائیاں کرنے والی تنظیم داعش میں 2015 کے دوران…