The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

محکمہ موسمیات

کراچی میں بارش کا کوئی امکان نہیں، محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر غلام رسول نے کہا ہے کہ شہر قائد میں بارش کا کوئی امکان نہیں تاہم جھلسا دینے والی گرمی کا سلسلہ جمعرات تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ کئی روز سے سورج آگ برسا رہا ہے، آج بھی…

کراچی میں آج بھی شدید گرمی کی لہربرقرار‘ پارہ 44 ڈگری تک جاسکتا ہے

کراچی : شہرقائد سمیت سندھ بھرمیں آج بھی موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ کراچی میں درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں آج بھی درجہ حرارت 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے جبکہ سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث…

کراچی میں قیامت خیزگرمی‘ درجہ حرارت 43 ڈگری سےتجاوزکرنےکا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ درجہ حرارت 43 ڈگری سے تجاوزکرنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری ہوائیں بند ہونے کے باعث کراچی میں آج پارہ 43 ڈگری سینٹی گریڈ سے تجاوز کرنے کا…

کراچی میں گرمی کی لہر23 مئی تک برقراررہنےکا امکان ‘ محکمہ موسمیات

کراچی : محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد میں آج بھی موسم گرم اور خشک رہے گا جبکہ گرمی کی یہ حالیہ لہر بدھ تک برقرار رہے گی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سمندری ہوائیں بند ہوگئیں جبکہ صبح 10 بجے شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی…

قیامت خیز گرمی ، کراچی کا درجہ حرارت42 ڈگری تک جا پہنچا

کراچی : شہرقائد میں جھلسا دینے والی گرمی نے روزے داروں کو نڈھال کردیا، پارہ42  ڈگری سینٹی گریڈتک جا پہنچا جبکہ شدت 46 محسوس ہونے لگی، محکمہ موسمیات نے پارہ 43 ڈگری تک جانے کی پیش گوئی کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں پارہ 40 سے تجاوز…

پہلا روزہ، کراچی میں شدید گرمی ، درجہ حرارت 41سینٹی گریڈ رہنے کا امکان

کراچی : محکمہ موسمیات نے روزے داروں کو خبردار کیا ہے کہ کراچی میں آج شدید گرمی کا امکان ہے، درجہ حرارت41 ڈگری تک جا سکتا ہے، گرمی کا سلسلہ آئندہ ہفتے جمعرات تک جاری رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ کے ساتھ گرمی کی شدت میں…

کراچی میں آئندہ 2 روزمیں گرمی بڑھنے کا امکان، درجہ حرارت 40تک جاسکتا ہے

کراچی : شہر قائد میں گرمی سے شہری بے حال ہے، محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ کراچی والو ہوشیار ہوجاؤ، آئندہ دو روز میں گرمی مزید بڑھے گی درجہ حرارت چالیس تک جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک سے قبل محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ…

لاہورمیں بوندا باندی سےموسم خوشگوار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور گردو نواح میں صبح سویرے بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے۔…

لاہورمیں بوندا باندی سےموسم خوشگوار

لاہور: صوبہ پنجاب کے دارالحکومت لاہور اور گردو نواح میں بوندا باندی اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور اور گردو نواح میں صبح سویرے بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہوگیا، شہر میں ٹھنڈی ہواؤں کا راج ہے۔…

مئی ، جون میں کراچی میں شدید گرمی اور سمندری طوفان کا خدشہ

کراچی : محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ مئی جون میں کراچی میں شدید گرمی کی لہر اور سمندری طوفان آنے کا خدشہ ہے جبکہ کراچی سمیت کئی شہروں میں گرمی کا زور برقرار ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سمیت سندھ ،پنجاب اور بلوچستان کے بیشتر شہر…