The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

یمن

یمن میں شادی کی تقریب پربمباری‘ 20 افراد ہلاک

صنعا: یمن کے شمالی علاقے میں شادی کی تقریب پرفضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد ہلاک جبکہ 45 افراد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق یمن کے شمالی صوبے حجاح میں شادی کی تقریب پر فضائی بمباری کے نتیجے میں دلہن سمیت 20 افراد جان کی…

برطانیہ کےسعودی عرب سے تعلقات تاریخی اوراہم ہیں‘ برطانوی وزیراعظم

لندن: برطانوی وزیراعظم تھریسا مے کا کہنا ہے کہ برطانیہ یمن میں سعودی کارروائیوں کی حمایت کرتا ہے، یمن کی جائز حکومت کی درخواست پرسعودی عرب نے اقدامات کیے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق برطانوی وزیراعظم تھریسامے نے ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو کرتے…

امریکی فیصلے نے اسرائیل و فلسطین تنازعے کو بھڑکا دیا ہے، پوپ فرانسس

مسیحوں کے مبارک دن کے موقع پر پوپ فرانسس نے اپنے روایتی پیغام میں یروشلم کو اسرائیل کا دارالحکومت تسلیم کرنے ٹرمپ کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فیصلے کے بعد اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرگیا ہے۔ یہ بات ویٹی…

باغیوں کے سامنے کبھی ہتھیار نہ ڈالنا، اب جنت میں ملاقات ہو گی، مقتول یمنی صدر کی وصیت

یمن : یمن کے سابق مقتول صدر علی صالح نے اپنی مبینہ وصیت میں کہا ہے کہ وطن بڑی قیمتی چیز ہے جس کے حوالے سے غفلت برتنے والے ہمیشہ نقصان میں رہتے ہیں اور کبھی اپنی سرزمین حوثی قبائلیوں کے حوالے نہیں کرنا. یہ مبینہ وصیت سماجی رابطے کی ویب سائیٹ…

یمن، سابق صدر و فیلڈ مارشل علی عبداللہ، استعفیٰ سے قتل تک

سابق یمنی صدر علی عبداللہ صالح 75 سال کی عمر میں ایک ہفتے سے جاری حوثی باغیوں سے ہونے والی جھڑپ کے دوران قتل کردیئے گئے انہیں اُن کے مضبوط ترین علاقے صنعاء میں اُس وقت قتل کیا گیا جب وہ حوثی باغیوں کی پیش قدمی روکنے کے لیے جھڑپ میں مشغول…

حوثی باغیوں نے یمن کے سابق صدرعلی صالح کو قتل کردیا

یمن : حوثی باغیوں نے یمن کے سابق صدر علی عبداللہ صالح کو ایک جھڑپ کے دوران قتل کردیا ہے اور سوشل میڈیا پر اس کی ویڈیو بھی جاری کردی گئی ہے. یمن کے سابق صدر کے قتل کی اطلاع حوثی باغیوں کے زیر انتظام چلنے والے ریڈیو اسٹیشن کے ذریعے نشر کی…

یمن، امریکی ڈرون حملے میں 7 القاعدہ رہنما ہلاک

عدن : جنوبی یمن میں القاعدہ کے 7 خطرناک کمانڈرز ڈرون حملے میں ہلاک ہو گئے ہیں، لاشیں جل کر خاکستر ہو جانے کے باعث ہلاک شدگان کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی ہے. تفصیلات کے مطابق ڈرون حملہ مبینہ طور پر امریکا کی جانب سے یمن کے جنوبی علاقے عدن…

چین نے یمن کے 100 کروڑ کے قرضے معاف کردیئے

بیجنگ : چین نے خطے میں تجارتی سرگرمیوں کے دوام کے لیے یمن کے 100 کروڑ ڈالر کے قرضے معاف کرنے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق چین کی جانب سے اس فیصلے کا اعلان چینی سفیر اور یمنی ڈپٹی وزیراعظم کے درمیان ہونے والی ملاقات کیا گیا جسے…

یمنی سرحد کےقریب ہیلی کاپٹرگرکرتباہ‘ سعودی شہزادہ جاں بحق

ریاض : یمن کی سرحد کے قریب فوجی ہیلی کاپٹر گرنے سے سعودی شہزادے منصور بن مقرن سمیت آٹھ افراد جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے سرکاری میڈیا کا کہنا ہے کہ یمن کی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہوگیا جس میں سوارسعودی شہزادے…

یمن، اتحادی فوجوں کی بمباری سے کمانڈر سمیت 13 اہلکار ہلاک

صنعاء : یمن میں برسر پیکار عرب اتحاد کے طیاروں کی بمباری سے باغی گروپ کے سرکردہ رہنماؤں سمیت 13 افراد ہلاک ہو گئے ہیں. تفصیلات کے مطابق یمن میں موجود اتحادی فوج کے طیاروں نے ایک فضائی آپریشن کے دوران مخالف مسلح گروہ کے ٹھکانوں پر بمباری کی…