The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

5 halak

ناظم آباد میں دہشت گردی، متحدہ کا سوگ کا اعلان

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے سانحہ ناظم آباد کے غم میں کل اتوار کو سوگ کا اعلان کردیا، اس موقع پر تمام سیاسی سرگرمیاں معطل رہیں گی، دفاتر پر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے۔  ایم کیوایم کے اعلامیے کے مطابق…

سعودی عرب : مسجد پردہشت گردوں کی فائرنگ خاتون سمیت 5 شہری شہید

ریاض : سعودی عرب میں مسجد کےباہر فائرنگ سے خاتون سمیت پانچ افرادجاں بحق ہوگئے۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ ہلاک اور دو کو گرفتار کرلیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردوں نے ایک بار پھر سعودی عرب کو اپنی ناپاک اور مذموم سرگرمیوں کا…

پولیس مقابلے میں لیاری گینگ وار کے5کارندے ہلاک

کراچی :پولیس سے مقابلے کے دوران لیاری گینگ وار کے پانچ کارندے مارے گئے۔ ماڑی پور سے کالعدم تنظیم کے دو کارندے گرفتار کرلئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے دہشت گردوں کےخاتمے کے لئے سیکیورٹِی ادارے متحرک ہوگئے، پولیس نے نیپئر کے علاقے میں…

ماڈل ٹاؤن : ایک گھر سے گولیاں لگی پانچ افراد لاشیں برآمد

لاہور : ماڈل ٹاؤن کے ایک گھر سے پانچ لاشیں برآمد ہوئی ہیں پولیس کے مطابق خاوند نے اپنی بیوی اور تین بچوں کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ماڈل ٹاؤن سے ایک خاندان کے پانچ افراد کی لاشیں برآمدہوئیں۔ پولیس کو شبہ ہے کہ گھر کے…

کوئٹہ میں فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت پانچ افراد جاں بحق

کوئٹہ : بلوچستان کے شہر کوئٹہ کے معروف تجارتی علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے باپ بیٹے سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعے کے بعد شہر کے وسطی علاقے کی دکانیں اور کاروبار مراکز بند ہوگئے، پولیس حکام کے مطابق شہر کے معروف تجارتی علاقے…

شمالی وزیرستان:شوال میں ڈرون حملہ،5افرادہلاک،2زخمی

پشاور : شمالی وزیرستان کےعلاقے شوال میں ڈرون طیارےنےمکان پردومیزائل داغےجس کےنتیجےمیں پانچ افرادہلاک جبکہ دوزخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان ایجنسی میں پاک افغان سرحد کے قریب تحصیل شوال میں امریکی ڈرون طیاروں نے ایک مکان پر دو…

سیکیورٹی اداروں کی کراچی میں کارروائی، پانچ دہشت گرد ہلاک

کراچی : شہر کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی کے دوران پانچ دہشت گرد مارے گئے،اورنگی ٹاؤن، بلدیہ میں پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران تیس سے زائد مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ کراچی میں دہشت گردوں کیخلاف پولیس نے…

کراچی: رینجرز سے مقابلہ پانچ ملزمان ہلاک، تین گرفتار

کراچی : لیاقت آباد میں رینجرز کی کارروائی میں دو ملزم ہلاک ہوگئے۔گلشن غازی سے تین ملزمان گرفتار ہوئے جن کے قبضے سےایس ایم جی سمیت دیگراسلحہ اور جہادی لٹریچربرآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کو جرائم سے پاک کرنے کیلئے پولیس اور رینجرز کی…

کراچی میں پولیس مقابلہ: پانچ ملزمان مارے گئے،اسلحہ برآمد

کراچی : پولیس اور رینجرز کی کارروائیوں کے دوران پانچ ملزمان مارے گئے۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ناظم آباد دو نمبر میں پولیس اور رینجرزکی مشترکہ کارروائی کےدوران ملزمان اورقانون نافذ کرنیوالے اداروں کےدرمیان فائرنگ…

خاتون نے شوہر اورتین بچوں کو قتل کرکے خود کشی کرلی

اسلام آباد :تھانہ آبپارہ کے علاقے میں ایک ماں نے تین  بچوں اور شوہر کو قتل کرنے کے بعد اپنے آپ کو بھی  گولی مار کر ختم کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق ماں نے تین بچوں اور شوہرکو قتل کر کے خود کشی کرلی،واقعہ تھانہ آبپارہ کے علاقے جی سکس ون تھری…