The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

arrested

سی ٹی ڈی کی اہم کارروائی، کالعدم تنظیم کے دو دہشت گرد گرفتار

لاہور: صوبہ پنجاب میں انسداد دہشت گردی فورس(سی ٹی ڈی) نے اہم کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی کی جانب سے گوجرانوالہ میں کارروائی کی گئی، گرفتار دہشت گردوں میں محمدنواز اور غلام…

برطانوی شوہر نے ہسپانوی اہلیہ کو چاقو سے قتل کردیا

میڈرڈ : ہسپانوی پولیس نے خاتون کی چاقو زنی کی واردات میں ہلاکت کے بعد برطانوی شوہر کو حراست میں لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسپین کے شہر کوسٹا ڈیل سول میں 58 سالہ ہسپانوی خاتون کی ناگہانی موت کے بعد پولیس نے مقتولہ کے 55 سالہ برطانوی شوہر کو…

جوڈی چیزنی قتل کیس، چاقو زنی کے الزام میں ایک اور نوجوان گرفتار

لندن : جوڈی چیزنی قتل کیس میں میٹروپولیٹن پولیس نے ایک اور شخص کو چاقو زنی میں ملوث ہونے کے شبے میں گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے مشرقی علاقے ہارلڈ میں 17 سالہ دوشیزہ جوڈی چیزنی کو اس وقت چاقو کے پے در پے وار…

ملتان: پولیس کارروائی میں 32 گینگز کے 123 اراکین گرفتار، 2 کروڑ مالیت کا مسروقہ سامان برآمد

ملتان: پنجاب پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 32 گینگز کے 123 اراکین کو گرفتار کرلیا جن کے قبضے سے دو کروڑ مالیت کا مسروقہ سامان برآمد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق ملتان میں پولیس نے مختلف کارروائیوں میں دو کروڑ روپے مالیت کا مسروقہ سامان برآمد…

کسی جماعت سے تعلق نہیں، ہر قسم کی صوبائیت کی مذمت کرتے ہیں، نیب اعلامیہ

اسلام آباد : ترجمان قومی احتساب بیورو نے کہا ہے کہ نیب کا کسی جماعت، فرد یا گروہ سے کوئی تعلق نہیں ہے، ہر قسم کی صوبائیت کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔ یہ بات ترجمان نے میڈیا پر نشر ہونے والے نیب کی سندھ کے سیاست دانوں کی گرفتاری کے لئے سندھ سے…

روس نے دھوکادہی کے الزام میں امریکی سرمایہ کار کو گرفتار کرلیا

ماسکو : روسی حکام نے فراڈ کے الزام میں سرمایہ کاری کی معروف امریکی کمپنی ’بارینگ وسکوٹ‘ کے سربراہ کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق روس نے امریکا سے تعلق رکھنے والے سرمایہ کار کو مائیکل کیلوی کو فراڈ کے الزام میں گرفتار کیا ہے جنہیں ماسکو…

ملتان: سعودی عرب جانے والا مسافر گرفتار، 720 گرام آئس ہیروئن برآمد

ملتان: ایئرپورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب جانے ولے مسافر کو گرفتار کرکے 720 گرام آئس ہیرائن برآمد کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی ملتان ایئرپورٹ پر اے این ایف اور اے ایس ایف کی جانب سے کی…

غیرقانونی طور پر جرمنی میں داخلے کی کوشش، 2018 میں 38 ہزار مہاجرین کی گرفتاریاں

برلن: وفاقی پولیس نے 2018 میں غیرقانونی طور پر جرمنی کے حدود میں داخلے کی کوشش کرنے پر 38 ہزار مہاجرین کو گرفتار کیا۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ سال جنوری سے نومبر کے درمیان جرمن وفاقی پولیس نے غیرقانی طور پر جرمنی کے حدود میں داخل ہونے والے…

جرمنی :‌ افغان شہری جاسوسی کے الزام میں گرفتار

برلن : پولیس نے افغان نژاد جرمن شہری کو ایران کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا، گرفتار شخص جرمن فوج میں بحیثیت مشیر تعینات تھا۔ تفصیلات کے مطابق جرمن پولیس نے مغربی جرمنی میں کارروائی کرتے ہوئے ایران کے لیے جاسوسی کرنے کے الزام میں…

لندن: ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص کا حملہ ناکام، ملزم گرفتار

لندن : برطانوی دارالحکومت میں واقع ریلوے اسٹیشن پر چاقو بردار شخص نے حملہ کردیا تاہم پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے مسلح شخص کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے جنوبی علاقے میں واقع تلسی ریلوے اسٹیشن پر…