The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

بلوچستان

ہمارے جوان دہشت گردی کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہے ہیں: سرفراز بگٹی

کوئٹہ: وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے جوان دہشت گردی کے خلاف بہادری سے جنگ لڑ رہے ہیں، اپنی جانوں پر کھیل کر بلوچستان کے لوگوں کو آنچ نہیں آنے دیں گے، دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار…

کرنل سہیل نے آرمی چیف کا ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ نبھایا

وہاڑی: کرنل سہیل عابد شہید اپنی جان کا نظرانہ یپش کرکے آرمی چیف کا ہزارہ برادری سے کیا ہوا وعدہ پورا کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں سے مقابلہ کرتے ہوئے جام شہادت نوش کرنیوالے وہاڑی کے عظیم سپوت کرنل سہیل عابد شہید نے سپہ…

بلوچستان میں کالعدم لشکر جھنگوی کا بڑا دہشت گرد مارا گیا، آئی ایس پی آر

راولپنڈی : آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کلی الماس میں ملنے والی کامیابی انٹیلی جنس کے باعث ممکن ہوئی، بلوچستان میں کالعدم لشکرجھنگوی کا بڑا دہشت گرد مارا گیا جبکہ آپریشن میں کرنل رینک کے سینئرافسر نے جام شہادت نوش کیا۔ پاک فوج کے شعبہ…

بلوچستان میں کارروائی: دو خودکش بمبار سمیت 3دہشت گرد ہلاک، ایک کرنل شہید

راولپنڈی : سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سو سے زائد افراد کے قتل میں ملوث دہشت گرد اور دو خود کش بمباروں کو ہلاک کردیا، دہشت گردوں سے مقابلے میں ملٹری انٹیلی جنس کے کرنل سہیل عابد شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات…

بلوچستان : آئندہ مالی سال کے لیے3کھرب52ارب30کروڑ کا بجٹ پیش

کوئٹہ : بلوچستان کے آئندہ مالی سال19-2018 کا بجٹ پیش کردیا گیا، صوبائی بجٹ مشیرخزانہ رقیہ ہاشمی نے پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا کل حجم3کھرب52ارب30کروڑ سے زائد ہے، محصولات کی مد میں بلوچستان کو دو کھرب90ارب سے…

خضدارمیں تیزرفتاری کےباعث مسافرکوچ الٹنےسے5 افراد جاں بحق

خضدار: صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں تیزرفتاری کے باعث کوچ الٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق جبکہ 35 زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق خضدار میں قومی شاہراہ کے قریب زاوہ کے مقام پرتیزرفتاری کے باعث مسافرکوچ الٹنے سے 5 افراد جان کی بازی…

بلوچستان: نئے مالی سال 19-2018 کا بجٹ 14 مئی تک ملتوی

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے آئندہ مالی سال 19-2018 کا بجٹ آج پیش کیا جانا تھا تاہم وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اعلان کیا کہ اب بجٹ 14 مئی کو پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت کی جانب سے تیار کردہ  آئندہ مالی سال 19-2018 کے بجٹ…

کوئٹہ: کوئلےکی کان سےمزید 5لاشیں نکال لی گئیں‘ جاں بحق مزدوروں کی تعداد 23 ہوگئی

کوئٹہ : صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی گئیں جس کے بعد جاں بحق مزدوروں کی تعداد 23 ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے سوررینج میں کوئلے کی کان سے مزید 5 مزدوروں کی لاشیں نکال لی…

خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق

کوئٹہ: صوبہ بلوچستان کے ضلع خاران میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 6 مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ جاں بحق ہونے والے مزدور موبائل ٹاور پر کام کر رہے تھے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق واقعہ خاران کے علاقے لیجی میں پیش آیا جہاں چند مزدور ایک…

حکومت چلانے میں مشکلات درپیش ہیں، رکاوٹوں کا مقابلہ کریںگے، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ: وزیرِاعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ حکومت چلانے میں مشکلات کا سامنا ہے، ڈرنے والے نہیں رکاوٹوں کا ہمت سے مقابلہ کریں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کوئٹہ میں صحافیوں کیلئے سائیکلوجیکل سینٹر کے افتتاح کے موقع پر…