The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Coronavirus

پاکستان میں کرونا وائرس سے ایک دن میں ریکارڈ 50 اموات، کیسز 50 ہزار سے بڑھ گئے

اسلام آباد: کرونا وائرس کی عالمگیر وبا میں پاکستان کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 مملک میں دنیا کا 19 واں ملک بن چکا ہے، ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 50 ہزار سے بڑھ گئی، گزشتہ روز وائرس سے 50 اموات ریکارڈ کی گئیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن…

کرونا کی عالمگیر وبا: متاثرہ افراد کی تعداد 50 لاکھ سے بڑھ گئی

کراچی: نئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا 213 ممالک کو لپیٹ میں لے چکی ہے، وبا میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 3 لاکھ 34 ہزار 672 ہو گئی ہے، وائرس سے اب تک 51 لاکھ 98 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق انسانیت کے لیے…

پاکستان کی جانب سے امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے سپر پاور امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ بھجوایا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سپر پاور امریکا کو طبی حفاظتی سامان کا تحفہ بھجوا دیا، یہ تحفہ پاکستان کی جانب سے امریکا سے اظہار یک جہتی کے طور پر دیا…

معروف اداکار صغیر الٰہی کرونا وائرس سے انتقال کرگئے

کراچی: سندھ کے شہر لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الٰہی کچھی کرونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے۔ تفصیلات کے مطابق لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والے معروف اداکار صغیر الٰہی کچھی کو طبیعت بگڑنے پر چند روز قبل اسپتال منتقل کیا گیا جہاں…

کورونا سے کروڑوں افراد انتہائی غریب ہوجائیں گے، عالمی بینک نے خبردار کردیا

واشنگٹن : عالمی بینک نےخبردار کیا ہے کہ کورونا کےعالمی معیشت پر منفی اثرات کے باعث چھ کروڑ افراد انتہائی غربت کی سطح پر پہنچ جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایاگیاہےکہ تمام ممالک کی معیشت پر کورونا کے منفی اثرات…

نئی تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے خوشخبری

شکاگو: امریکا میں حال ہی میں ہونے والی ایک تحقیق میں کرونا وائرس کی ویکسین کے حوالے سے مثبت پیش رفت سامنے آئی ہے، ماہرین نے اسے خوشخبری قرار دیا ہے۔ امریکا میں بندروں پر کی جانے والی 2 ریسرچز نے، جس کے نتائج جرنل سائنس میں شائع ہوئے،…

کرونا وائرس سے 24 گھنٹے میں مزید 32 اموات، مجموعی تعداد 1 ہزار سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد: پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کرونا وائرس سے 32 افراد کی اموات کے بعد ملک بھر میں مجموعی اموات کی تعداد 1 ہزار 17 تک جا پہنچی، ملک میں کرونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد بھی 48 ہزار 91 ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں…

کرونا وائرس سے صحتیاب مریض نفسیاتی امراض کا شکار ہوسکتے ہیں

کرونا وائرس نے دنیا بھر کے طبی نظام کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور باوجود اس کے کہ اس سے صحتیاب ہوجانے والے افراد کی تعداد بھی لاکھوں میں ہیں، اس کے دیرپا اثرات بھی کم خطرناک نہیں ہیں۔ حال ہی میں برطانوی ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ کرونا وائرس…

سعودی عرب: کرونا وائرس کے مریضوں کے لیے اسمارٹ کڑا

ریاض: سعودی عرب میں گھر میں قرنطینہ کرنے والے افراد کے لیے اسمارٹ کڑا متعارف کروایا جارہا ہے، ایک موبائل ایپ سے منسلک اس کڑے میں متعدد خصوصیات ہوں گی۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاؤ اور آگہی کے پیش نظر اسمارٹ…

سعودی عرب کرونا وائرس کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہا: وزیر صحت

ریاض: سعودی وزیر صحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ کا کہنا ہے کہ سعودی عرب نے کرونا وائرس کا بحران شروع ہوتے ہی پورے ملک میں سخت حفاظتی اقدامات کر لیے تھے جس کی وجہ سے کرونا وائرس کی وبا کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیاب رہے۔ سعودی ویب سائٹ کے مطابق…