The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

کراچی

کرائسٹ چرچ میں شہید سید اریب احمد کا جسد خاکی پیر کو پاکستان لایا جائے گا

کراچی : کرائسٹ چرچ میں شہید سید اریب احمد کا جسد خاکی 25مارچ کو پاکستان لایا جائے گا، شہید کی نماز جنازہ تدفین اسی روز کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا سے تعلق رکھنے والے سید اریب احمد جو گزشتہ دنوں سانحہ کرائسٹ…

پی آئی اے: فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری

کراچی : پی آئی اے انتظامیہ نے فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات کی منظوری دے دی، پالیسی کا اطلاق مستقل اور عارضی ملازمین پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پی آئی اے کے سی ای او ایئر ارشد ملک نے فضائی میزبانوں کیلئے پالیسی میں نئی اصلاحات…

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت میں آتشزدگی کا مقدمہ، کے الیکٹرک ذمہ دار قرار

کراچی : گلشن اقبال میں عمارت میں آتشزدگی سے دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کا واقعہ کی مقدمہ درج کرلیا، ایف آئی آر میں کے الیکٹرک کو ذمہ دارقرار دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دو روز قبل17منزلہ عمارت میں لگنے والی آگ…

یوم پاکستان پر نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لیے ملٹری اعزازات کی منظوری

اسلام آباد: صدرِ پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے یوم پاکستان پر نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لیے ملٹری اعزازات کی منظوری دے دی۔ پاک بحریہ کے ترجمان کے مطابق یوم پاکستان پر نیوی کے افسران اور سیلرز کے لیے صدرِ پاکستان کی جانب سے ملٹری اعزازات…

وزیراعلیٰ سندھ کی مفتی تقی عثمانی سے ملاقات

کراچی : مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ گاڑی پر چاروں طرف سے گولیاں ماری گئیں تاہم وہ اور اہل خانہ معجزانہ طور محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی میں مفتی تقی عثمانی سے ان کے مدرسے میں ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ…

سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

کراچی : عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان کے صرافہ بازاروں میں سونے کی فی تولہ قیمت میں400روپے کا اضافہ کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا تین ڈالر کمی سے1312ڈالر فی اونس کا ہوگیا اس کے باوجود پاکستان…

تین موٹر سائیکل سوار چھ ملزمان نے مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر فائرنگ کی

کراچی : مفتی تقی عثمانی کی گاڑی پر تین موٹر سائیکلوں پر سوار چھ ملزمان نے دونوں جانب سے فانگ کی، واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی نیوز کو مل گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں مفتی تقی عثمانی پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج اے آر وائی…

سرفراز احمد کی بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل

کراچی: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کی بیٹے عبداللہ کے ساتھ کرکٹ کھیلتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد آسٹریلیا کے خلاف سیریز میں آرام کررہے ہیں لیکن محلے میں اپنے بیٹے کے ساتھ کرکٹ کھیلنے…

کراچی میں فائرنگ ، مفتی تقی عثمانی قاتلانہ حملےمیں محفوظ رہے

کراچی: شہر قائد میں مفتی تقی عثمانی کے قافلے پر نا معلوم افراد کے حملے میں مولانا عامر شہاب شدید زخمی ہوگئے، دو افراد جاں بحق ہوئے جبکہ مفتی تقی اس واقعے میں محفوظ رہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اندوہنا ک واقعہ آج کراچی کے علاقے نیپا چورنگی پر…

کراچی : گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2 بچے جاں بحق

کراچی: شہر قائد کے علاقے جمشید روڈ کے قریب گھر میں آگ لگنے سے ماں اور 2  بچے جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جمشید روڈ بجلی گراؤنڈ کے قریب گھر میں آگ لگنے سے 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کے مطابق آتشزدگی کے واقعے…