بھارتی فورسز نے سوپور اور پلوامہ میں بھی 2 کشمیری نوجوان شہید کر دیے بھارتی پولیس کے ایک اعلیٰ اہل کار نے کہا کہ ضلع پلوامہ میں بھی محاصرہ اور تلاشی آپریشن جاری ہے
بھارتی وزیر اعظم مودی جموں پہنچ گئے، مقبوضہ کشمیر چھاؤنی میں تبدیل مودی کے خلاف کنٹرول لائن کی دونوں جوانب شدید احتجاج
مقبوضہ کشمیر کے مندر میں بھگدڑ، 12 یاتری ہلاک نئے سال کے موقعے پر بڑی تعداد میں لوگ پوجا کرنے آئے تھے
کشمیر میں بھارتی اقدامات عالمی قوانین کی صریحاً خلاف ہیں، شاہ محمود برطانیہ میں16 لاکھ سے زائد پاکستانیوں کا کردار اہم ہے
پاکستان کی جانب سے 2 کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل کی مذمت گزشتہ ایک ماہ میں بھارتی قابض افواج نے 19 کشمیریوں کو شہید کیا
مقبوضہ کشمیر کی مسجد سے آزادی کے حق میں نعرے گونجنے لگے (ویڈیو) کشمیر میڈیا سروس نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ویڈیو جاری کی ہے
برطانیہ، فٹبال اسٹیڈیم کے باہر کشمیروں کے حق میں آواز بلند اسٹیڈیم کے تمام داخلی دروازوں پر گاڑیاں کھڑی کر کے بینرز مظالم دکھائے گیے