The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Kashmir

’آج کا دن تقاضا کرتا ہے عالمی برادری کشمیریوں سے کیا وعدہ پورا کرے‘

اسلام آباد: معاون خصوصی برائے اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ یو این کی کشمیریوں کےحق میں پاس قرارداد پر عمل درآمد نہ ہوسکا، 71 سال قبل کشمیریوں کو حق خودارادیت کی قرارداد پاس کی گئی تھی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی…

دنیا بھر میں کشمیری آج حق خودارادیت منارہے ہیں

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں سخت کرفیو کے باوجود شہریوں کے حوصلے پست نہ ہوئے، دنیا بھر میں بھارتی درندگی اور ریاستی دہشت گردی کے خلاف آج کشمیری حق خودارادیت منا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں شہری کشمیروں کے حق کے لیے…

بھارتی مظالم کے آگے یاسین ملک ہمت ہارنے والے نہیں ہیں، مشعال ملک

اسلام آباد: حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے کہا ہے کہ بھارتی مظالم کے آگے یاسین ملک ہمت ہارنے والے نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو لوگ اصولوں پر سمجھوتہ…

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر امریکا اپنی اخلاقی ذمہ داری پوری کرے، پاکستانی سفیر

واشنگٹن : امریکہ میں تعینات پاکستانی سفیر اسد مجید خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال دونوں ممالک کو جنگ کے دہانے پر لے آئی ہے، امریکا کو اب اس معاملے میں دخل اندازی کرنا پڑے گی۔ یہ بات انہوں نے امریکی اخبار لکھے گئے میں مضمون…

گزشتہ برس بھارت نے ایل او سی کی 3 ہزار سے زائد بار خلاف ورزی کی: وزارت خارجہ

اسلام آباد: وزارت خارجہ حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان کے اجلاس میں اپنی بریفنگ میں بتایا کہ سنہ 2019 میں بھارت نے جنگ بندی کی 3 ہزار سے زائد بار خلاف ورزی کی۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے امور…

مشاورتی کونسل کا اجلاس: ایل او سی، بھارت میں احتجاج، کشمیر کرفیو پر گفتگو

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی زیرصدارت مشاورتی کونسل برائے امور خارجہ کا اجلاس ہوا، دوران اجلاس بھارت میں احتجاج، مقبوضہ کشمیر کرفیو اور ایل او سی سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مشاورتی کونسل برائے…

وزیر اعظم عمران خان سے معروف کشمیری کارکن کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان سے معروف کشمیری کارکن ٹونی ایشا کی ملاقات ہوئی، وزیر اعظم نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان سے معروف کشمیری…

بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا، سردار مسعود خان، فاروق حیدر

اسلام آباد : صدر اور وزیراعظم آزاد کشمیر نے بھارتی فوج کی سیز فائرخلاف ورزی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی فوج شہری آبادی کو نشانہ بنارہی ہے، بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن پر بھارتی فوج کی…

مسئلہ کشمیر کے حل ہونے تک جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں: گورنر پنجاب

لاہور: گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ جب تک مسئلہ کشمیر حل نہیں ہوتا جنوبی ایشیا میں امن ممکن نہیں، مودی کے ہوتے ہوئے امن کی توقع نہیں، بھارت خطے کے امن کو داؤ پر لگانا چاہتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا…

آج اسلام آباد میں تاریخ کا سب سے بڑا کشمیرمارچ ہوگا: سراج الحق

اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ آج دارالحکومت میں تاریخ کا سب سے بڑا کشمیر مارچ ہورہا ہے، لاکھوں پاکستانی اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے کھڑے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق…