The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

mazar e qauid

مزارِقائد پریومِ پاکستان کی تقریب، گورنر، وزیراعلیٰ کی شرکت

کراچی :بانی پاکستان کے مزار پریومِ پاکستان کی پروقارتقریب میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اورگورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے مزارقائد پرحاضری دی اوربانی پاکستان کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار…

مشتبہ شخص پپلزپارٹی کے جلسے کے قریب سے گرفتار

کراچی : مزار قائد کے قریب سے پولیس نے ایک  مشتبہ شخص کو حراست میں لے لیا۔  ملزم طاہر شاہ نامی اس شخص سے پولیس کا جعلی کارڈ بھی برآمد ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں جناح گراؤنڈ میں ہونے والے پیپلز پارٹی کے جلسے کے لئے جہاں فول پروف…

اپنی ماں کےنامکمل سفرکومکمل کرنےجارہا ہوں، بلاول بھٹو

کراچی: پیپلز پارٹی کے سربراہ بلاول بھٹو زرداری کو جلسہ گاہ لانے کیلئے بینظیر بھٹو شہید کا خصوصی ٹرک تیار کر لیا گیا۔ بلاول بھٹواس ٹرک پر آئے اور مختصر خطاب میں کہا اپنی والدہ کے نامکمل سفر کو مکمل کرنے جا رہے ہیں۔ بلاول بھٹو زرداری کو…

بلاول بھٹو زرداری نے جناح گراؤنڈ میں انتطامات کاجائزہ لیا

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کا کراچی میں جلسہ گاہ جناح گراؤنڈ کا دورہ ،تفصیلات کے مطابق پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری نےاٹھاراکتوبر کےجلسے کےحوالےسے مزار قائد پر جناح گراؤنڈ میں انتطامات کاجائزہ لیا۔ پیپلزپارٹی…

اٹھارہ اکتوبر کےجلسے میں خود کش حملے کا خطرہ

کراچی: پیپلز پارٹی کے اٹھارہ اکتوبر کو ہو نے والے جلسے میں خود کش حملے کا خطرہ ہے،اس حوالے سے محکمہ داخلہ نےمراسلہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے بلاول بھٹو زرداری پر خود کش حملے کا خدشہ ظاہرکردیا ہے۔ محکمہ داخلہ…

کراچی میں مزار قائد کےسامنے پی ٹی آئی کا دھرنا جاری

کراچی:سہرقائد میں بارش کےباوجود تحریک انصاف کے کارکنان کا دھرنا جاری رہا اور پرجوش کارکنان احتجاج کےساتھ رم جھم برسنے والی بوندوں سےلطف اندوز ہوتے رہے۔ نئے پاکستان کی جستجو اورعزم پرجوش کارکنان فتح کا نشان بناتے پرعزم ڈھول کی تھاپ پررقص…

سندھ بھر میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری

کراچی : ملک بھر میں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا جارہا ہے، سندھ بھر میں جشن آزادی کی تقریبات کا سلسلہ جاری ہے، گورنر سندھ اور وزیر اعلی قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی۔ جشن آزادی کے سلسلے میں سندھ بھر میں تقریبات کا سلسلہ جاری ہے۔…