پاک بھارت کرکٹ، گیند بھارتی بورڈ کے کورٹ میں ہے، نجم سیٹھی
لاہور: چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ میں سمجھتا ہوں کہ برف پگھلنے کے قریب ہے، پاک بھارت کرکٹ کے بارے میں گیند اب بھارتی بورڈ کے کورٹ میں ہے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کولکتہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، نجم سیٹھی نے کہا کہ…