The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

PSL

کرونا کا خوف، رائلی روسو اور کارلوس بریتھ ویٹ وطن روانہ

کراچی: کرونا وائرس کے پیش نظر پی ایس ایل میں شریک دو غیرملکی کھلاڑی اپنے وطن روانہ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر پشاور زلمی کے ویسٹ انڈین کھلاڑی کارلوس بریتھ ویٹ اور ملتان سلطانز کے رائلی روسو بھی وطن روانہ ہوگئے۔…

ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، بابر دنیا کا نمبر ون کھلاڑی ہے، عماد وسیم

کراچی: کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، بابر اعظم دنیا کا نمبر ون کھلاڑی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ٹیم کی کامیابی پر خوش ہوں، شرجیل خان نے کمال کی…

کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے 26ویں میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کو باآسانی 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں کھیلے جانے والے میچ میں کراچی کنگز نے لاہور قلندرز کی جانب سے دیا جانے والا 151 رنز کا ہدف 17.1 اوور میں…

انسانی جانیں کرکٹ سے زیادہ ضروری ہیں، وسیم خان

کراچی: پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم خان کا کہنا ہے کہ انسانی جانیں کرکٹ سے زیادہ ضروری ہیں، اسٹیڈیم میں شائقین کی آمد پر پابندی کا فیصلہ سندھ حکومت کی مشاورت سے کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پی سی بی کے چیف آپریٹنگ آفیسر وسیم خان نے…

کراچی، پی ایس ایل کے میچز میں شائقین کی آمد پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے پی ایس ایل کے میچز میں شائقین کی آمد پر پابندی عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر سندھ حکومت نے پی ایس ایل کے میچز میں شائقین کی آمد پر پابندی عائد کردی، وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا ہے کہ صرف آج کے میچ…

نیشنل اسٹیڈیم میں کراچی کنگز لاہور قلندرز کو دبوچنے کے لیے تیار

کراچی: پی ایس ایل فائیو کے رنگارنگ میلے کی پھر شہر قائد میں واپسی ہو رہی ہے، کراچی کے شیر آج لاہور قلندرز سے مقابلہ کریں گے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ایس ایل 5 کے چھبیسویں میچ میں کراچی کنگز آج ہوم گراؤنڈ میں بدلہ چکانے کو تیار نظر آ…

ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اہم میچ بارش کی نذر

لاہور: پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا اہم میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں بارش کے سبب ملتان سلطانز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا میچ منسوخ کردیا گیا، دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ کوئٹہ…

کراچی کنگز میں انجرڈ عامر یامین کی جگہ وقاص مقصود شامل

لاہور: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے آل راؤنڈر عامر یامین ہیمسٹرنگ انجری کے باعث پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ان کی جگہ وقاص مقصود کو ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز نے انجری کے باعث پی ایس ایل فائیو سے باہر ہونے والے…

ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے پہلے نمبر پر کون ہوگا، عماد وسیم

کراچی: پی ایس ایل میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ابھی کچھ نہیں کہہ سکتے پہلے نمبر پر کون ہوگا، ابھی ہم ٹیبل پر پانچویں پوزیشن پر ہیں، ہم دو میچ جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر اوپر آجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کنگز کے کپتان…

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی پر جرمانہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر لاہور قلندرز کے کھلاڑی دلبر حسین پر جرمانہ کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق لاہور قلندرز کے کھلاڑی دلبر حسین کو پی سی بی کا ضابطہ اخلاق توڑنے پر جرمانہ کر دیا گیا، گزشتہ روز دلبر…