The news is by your side.
براؤزنگ ٹیگ

Sukkur

سکھر: سنگ دل بیٹوں کا بہیمانہ تشدد، بوڑھی ماں کو کچرے کے ڈھیرپرپھینک گئے

سکھر : سنگدل اور بد نصیب بیٹوں نے بوڑھی ماں پر بہیمانہ تشدد کرکے بے ہوشی کی حالت میں کھلے آسمان تلے کچرے کے ڈھیر پر پھینک دیا، بوڑھی ماں کا جرم بیٹوں سے دو وقت کی روٹی مانگنا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سکھر کے علاقے بس ٹرمینل کے قریب سنگدل بیٹے…

پولیس کو جدید خطوط پر استوار کرکے میرٹ پر بھرتیاں کیں، آئی جی سندھ

سکھر : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے کہا ہے کہ دو سال میں پولیس کی بہتری کیلئے جو کیا وہ سب کے سامنے ہے، بطور آئی جی اول ترجیح میرٹ پر بھرتی تھی جس پر عمل کیا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا…

سکھر، لاڑکانہ اور شکارپور میں بجلی چوروں کیخلاف بڑی کاررروائی

سکھر/ لاڑکانہ / شکار پور : سیپکو نے سکھر، لاڑکانہ اور شکار پور میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے ہزاروں کنڈے اتار دیئے، تاروں کے گچھے اتنے زیادہ تھے کہ ان کو اٹھانے میں کافی دشواری کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق سی او سیپکو کی…

17 ویں سندھ گیمز: کراچی 126 گولڈ میڈلز کے ساتھ فاتح قرار، وزیر اعلیٰ سندھ کی مبارک باد

کراچی: 17 ویں سندھ گیمز کے فائنل کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا جس کے تحت کراچی 126 گولڈ میڈلز حاصل کر کے فاتح قرار پایا، اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علیٰ شاہ نے وزیر کھیل سمیت کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ گیمز…

عمران خان کرکٹ کی کٹوں میں منشیات لے کر جاتے تھے، ناصر حسین شاہ کا الزام

سکھر: صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان منشیات فروش ہیں اور ہمیشہ جھوٹ بولٹے ہیں، وہ کرکٹ کی کٹوں میں منشیات لے کر جاتے تھے، اس کا حساب دیں ملک کا کیا حساب دیں گے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں سوشل سیکیورٹی سٹی…

سکھر: گودام کی چھت گرنے سے 11 مزدور جاں بحق، درجنوں‌ زخمی

سکھر: گودام میں ہونے والے دھماکے سے عمارت کی چھت گئی، جس میں‌ 11 مزدور جاں بحق ہوگئے. واقعے میں 13 افراد شدید زخمی ہوئے. تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ سکھر کے علاقے چھوہارا مارکیٹ‌ کے ایک گودام میں‌ پیش آیا، جہاں‌ غیرقانونی چھوہارا بھٹی چلائی …

نوازشریف اورمریم نوازکاوی آئی پی احتساب ہورہا ہے: بلاول بھٹو

سکھر: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ خان صاحب امپائر کی انگلی کے آسرے میں اورمیاں صاحب انگلی خریدنےکے چکر میں ہیں. ان خیالات کا اظہار انھوں نے سکھر میں‌ ادارہ برائے امراض قلب کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کیا. ان…

مزدور کا باصلاحیت بیٹا، کراچی کنگز نے تلاش کیا کرکٹ کا ہیرا

کراچی: کراچی کنگز کو ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام میں ملنے والے باصلاحیت نوجوان احمد کلہو کا تعلق غریب گھرانے سے ضرور ہے مگر اُس کی محنت بآلاخر رنگ لے آئی اور وہ پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ بن گیا۔ تفصیلات کے مطابق 18 سالہ نوجوان مشتاق کلہوڑو…

کراچی کنگز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، سکھر سے بہترین کھلاڑیوں کا انتخاب

سکھر : کراچی کنگز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے پانچویں مرحلے میں سکھر سے کھلاڑیوں کو شاٹ لسٹ کرلیا گیا، کوچز نے بہترین کھلاڑی منتخب کرلیے، اگلا مرحلہ لاڑکانہ میں ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق حیدرآباد، میر پور خاص، عمر کوٹ اور نواب شاہ کے بعد برائٹو…

دین کے نام پر سیاست ملک کیلئےخطرناک ہے، خورشید شاہ

سکھر : قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ دھرنے والوں سے معاہدہ پارلیمنٹ کے ذریعے ہوتا تو اچھا تھا، دین کےنام پر سیاست ملک کیلئے خطرناک ہے، الیکشن وقت پر ہونے چاہئیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے سکھر میں میڈیا سے…