The news is by your side.

Advertisement

براؤزنگ ٹیگ

Tahir ul qadri

سانحہ ماڈل ٹاؤن پیشی کے موقع پرگلوبٹ کی طاہرالقادری سے گلے ملنے کی کوشش

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس میں سپریم کورٹ پہنچے تو سانحہ ماڈل ٹاؤن مرکزی ملزم گلو بٹ نے انہیں گلے لگانے کی کوشش کی ، عوامی تحریک کے کارکنان نے گلو بٹ کو پیچھے دھکیل دیا۔اس موقع پر طاہر…

کرپشن غریب تک صحت کا بجٹ نہیں پہنچنے دیتی: طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کا کہنا ہے کہ کرپشن غریب تک صحت کا بجٹ نہیں پہنچنے دیتی، ملک کے تمام بڑے خاندان کرپشن میں ملوث ہیں۔ ان خیالات ک اظہار انہوں نے لاہور میں تحریک منہاج القرآن کے زیر اہتمام موبائل میڈیکل…

وزیراعظم کا ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کا نشانہ بننے والوں کو انصاف فراہمی کے عزم کااعادہ

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے ڈاکٹرطاہرالقادری سے رابطہ کرکے ماڈل ٹاؤن میں قتل عام کانشانہ بننےوالوں کوانصاف فراہمی کےعزم کااعادہ کیا اور کہا خون سےہاتھ رنگنےوالوں کو فرارکی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان…

طاہرالقادری کی وطن واپسی، نئی حکومت سے سانحہ ماڈل ٹاؤن کے قاتلوں کو سزا دینے کا مطالبہ

لاہور: سربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹرطاہرالقادری وطن واپس پہنچ گئے، وہ غیرملکی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے استنبول سے لاہور پہنچے۔ تفصیلات کے مطابق ایئرپورٹ پر کارکنان کی جانب سے ڈاکٹرطاہرالقادری کا بھرپور استقبال کیا گیا اور پھولوں کی…

نئی حکومت نے اپنے عزم پر عمل کیا، تو پاکستان میں خوش حالی آئے گی: طاہر القادری

لاہو: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ نئی حکومت نےجس عزم کااظہار کیا، اس پرعمل کیا، تو پاکستان میں خوش حالی آئے گی۔ ان خیالات کا اظہارا نھوں نے یوم آزادی پر جاری پیغام میں کیا۔ ڈاکٹر طاہرالقادری نے اہل…

مجرموں کو ریلی کی سہولت دینا قانون سے مذاق ہے، ڈاکٹر طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ مجرموں کو ریلی کی سہولت دینا قانون سے مذاق ہے۔ ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا، ان کا کہنا تھا کہ تکبر نے شریف خاندان کو ذلت کے آخری…

الیکشن میں حصہ لے کر قومی جرم اور گناہ کا حصہ نہیں بننا چاہتے: طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ الیکشن میں حصہ لے کر قومی جرم اور گناہ کا حصہ نہیں بننا چاہتے، کرپٹ ترین لوگ پاک صاف ہوکر الیکشن لڑنے آجاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے لندن روانگی سے قبل میڈیا سے گفتگو…

احتساب اور اصلاحات کے بغیر انتخابات کا نتیجہ وہی ہوگا، جو پہلے نکلتا آیا ہے: طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ علامہ طاہر القادری نے کہا ہے کہ احتساب اور اصلاحات کے بغیر انتخابات کا نتیجہ وہی ہوگا، جو پہلے نکلتا آیا ہے. ان خیالات کا اظہار انھوں نے لاہور میں‌ پاکستان عوامی لائرزموومنٹ کے عہدیداروں سے خطاب کرتے…

عید پرمحروموں اورمسکینوں کوخوشیوں میں شریک کیا جائے‘ طاہرالقادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے عید الفطر کے موقع پرقوم کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عید پرمحروموں اورمسکینوں کوخوشیوں میں شریک کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹرطاہرالقادری نے…

پارلیمانی پارٹیاں آئین اور دیانتداری کو قتل کرنے کی ذمہ دار ہیں: طاہر القادری

لاہور: پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری نے کاغذات نامزدگی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارلیمانی پارٹیاں آئین اور دیانتداری کو قتل کرنے کی ذمہ دار ہیں، انہی کاغذات پر نااہل ہونے والے نوازشریف پھر پوچھیں گے مجھےکیوں نکالا؟ ان…