تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

سیف علی خان کے بیٹے تیمور کو والد پر غصہ آگیا، ویڈیو وائرل

ممبئی: بالی وڈ کے چھوٹے نواب خان سیف علی کے بیٹے کو والد پر غصہ آ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر وائرل بھیانی نامی اکاؤنٹ سے ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس میں اداکار سیف علی خان اور ان کے بیٹے تیمور کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ویڈیو سے بظاہر ایسا لگتا ہے کہ وہ کہیں جانے کے لیے گاڑی میں بیٹھنے آ رہے ہیں۔ سیف علی خان ہاتھ میں کپ لیے گاڑی کے پاس کھڑے ہو کر اپنی بیٹے سے کچھ کہہ رہے ہیں جب کہ تیمور کو اچھانک غصہ آ جاتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Viral Bhayani (@viralbhayani)

تیمور اپنے والد کو مکا مارنے کی کوشش کرتا ہے جس پر سیف علی خان بھی للکھڑا جاتے ہیں۔ ویڈیو کو 7 گھٹنے قبل پوسٹ کیا گیا اور اب تک 50 ہزار سے زائد صارفین دیکھ چکے ہیں۔

ویڈیو پر صارفین بھی اپنی رائے دے رہے ہیں۔ ایک نے لکھا کہ بچہ ہے چھوڑ دو اس کو، سبہی بچے ایسا کرتے ہیں، ایسا کرنے سے وہ بُرا نہیں ہو گیا۔ دوسرے صارف نے کہا کہ یہ لاڈ پیار کا نتیجہ ہے۔

Comments

- Advertisement -