تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

تائیوان نے نیا پاسپورٹ متعارف کرادیا

تائیپی : تائیوان نے چین نے آزادی کی جانب قدم بڑھاتے ہوئے اپنا پاسپورٹ متعارف کرادیا، جس کے سرورق پر ’تائیوان‘ واضح حروف میں لکھا ہے۔

غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق چین کے ساتھ سیاسی طور پر مربوط جزیرہ نما ملک تائیوان نے اپنا خود کا پاسپورٹ متعارف کرادیا ہے جس پر جمہوریہ چین چھوٹے حروف جبکہ تائیوان بڑے حروف میں لکھا ہوا ہے۔

تائیوان کے وزیر خارجہ جوزف وو کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ کے ڈیزائن میں تبدیلی ، جو آئندہ جنوری سے نافذ العمل ہوگی۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ بیجنگ کی جانب سے پاسپورٹ کے نئے ڈیزائن پر فوری رد عمل سامنے نہیں آیا۔

تائیوان کو 1945 میں جاپان نے چین کے حوالے کیا تھا۔

واضح رہے کہ چین تائیوانی پاسپورٹ کو تسلیم نہیں کرتا اور وہ سرزمین میں سفر کرنے والے جزیرے کے شہریوں سے چینی دستاویز استعمال کرنے کی ضرورت پرزور دیتا ہے۔

Comments

- Advertisement -