بدھ, اکتوبر 9, 2024
اشتہار

گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے گاڑیوں کی درآمد پر ٹیکس چھوٹ متعارف کرا دی۔

فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے مطابق گوادر پورٹ اور فری زونز کے لئے اقتصادی سرگرمیوں کو فروغ دینے کے لئے ایک بڑی پالیسی دے دی ہے۔

ایف بی آر نے گوادر پورٹ اور فری زونز میں کام کرنے والے اداروں کی جانب سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے لئے ٹیکس چھوٹ کا اعلان کیا ہے۔

- Advertisement -

اس کے لئے ایف بی آر نے کسٹمز رولز 2001 میں ترمیم کا مسودہ تیار کیا گیا ہے۔ ایف بی آر نے ڈیوٹی اور ٹیکس میں چھوٹ کے لیے جامع رہنما خطوط وضع کیے ہیں۔

یہ چھوٹ صرف ان اہل کمپنیوں پر لاگو ہوں گے۔ اس چھوٹ کا مقصد گوادر میں کاروباری سرگرمیوں کو آسان بنانے کے لیے مقرر کی گئی ہے۔

Comments

اہم ترین

انجم وہاب
انجم وہاب
انجم وہاب اے آر وائی نیوز سے وابستہ ہیں اور تجارت، صنعت و حرفت اور دیگر کاروباری خبریں دیتے ہیں

مزید خبریں