جمعرات, دسمبر 5, 2024
اشتہار

تحریک لبیک کو بڑا دھچکا

اشتہار

حیرت انگیز

اٹک: این اے 50 اٹک ٹو کے صوبائی اسمبلی کے 2 حلقوں میں تحریک لیبک کو دھچکا لگ گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی پی 4 سے ٹکٹ ہولڈر ملک امانت اور پی پی 5 سے سید عاطف شاہ پیپلزپارٹی میں شامل ہو گئے۔

دونوں ٹکٹ ہولڈرز نے ساتھیوں سمیت تحریک لبیک کا 6سالہ ساتھ چھوڑ دیا۔ دونوں افراد  نے بلاول بھٹو سے ملاقات میں پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

- Advertisement -

May be an image of 6 people, dais and text

اس موقع پر گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر بھی موجود تھے۔

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک امانت راول اور سید عاطف حسین شاہ کو پی پی پی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں