تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

خونخوار سمندری مخلوق کی خطرناک چال، چیخ وپکار کی صدائیں (بچے نہ دیکھیں)

سڈنی: آسٹریلوی سمندر میں سرفرنگ کے دوران سرفرز موت کے منہ سے معجزانہ طور پر بچ گئے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلیا کے علاقے یوڈیولا میں سرفرز کی سانیں اس وقت رک سی گئیں کہ جب انہوں نے اپنے سامنے شارک کو دیکھا جو چھپ کر ان کی جانب حملے کے لیے بڑھ رہا تھا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ شارک کی اطلاع ملتے ہی سرفرز کے گروپ نے شور مچانا شروع کردیا تاکہ سب اپنی جان بچانے کے لیے ساحل پر آجائیں، اس طرح خوش قسمی سے تمام افراد محفوظ رہے۔

Musician Hein Cooper, 30, was metres away from a huge adult great white shark

گروپ میں شامل مسٹر کیوپر نامی سرفر کا کہنا ہے کہ انہیں سمندر میں پہلے لگا کوئی شے ہے جو تیر رہی ہے لیکن بعد میں ہوش اڑ گئے جب وہ واضح طور پر ایک وائٹ شارک نظر آیا، وہ لمحات ناقابل فراموش ہیں۔

دل دہلا دینے والے مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید ہوگئے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح تمام سرفرز تیزی سے ساحل کی جانب بڑھ رہے ہیں، اس دوران پانی میں شارک بھی نظر آتا ہے۔

خیال رہے کہ اگر سرفرز کو خطرناک مچھلی کی اطلاع بروقت نہیں ملتی تو جانی نقصان ہوسکتا تھا۔

Comments

- Advertisement -