تازہ ترین

انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بُری خبر

اسلام آباد: انٹرنیٹ استعمال کرنے والے پاکستانیوں کیلیے بری...

بہت جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے، شہریار آفریدی کا دعویٰ

اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر و رہنما پاکستان تحریک...

ہم سب مل کر ٹیم پاکستان ہیں، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ...

کیا آپ اس پانی میں بچے کو تیرتا ہوا دیکھ سکتے ہیں؟

سوشل میڈیا پر ان دنوں ایک ایسی تصویر وائرل ہوئی جس نے سوشل میڈیا صارفین کو دم بخود کردیا۔

آسٹریلیا میں سی پی آر کڈز نامی فیس بک پیج پر ایک تصویر شیئر کی گئی جہاں بچہ سوئمنگ پول میں تیر رہا ہے لیکن حیران کن طور پر اسے آسانی سے دیکھا نہیں جاسکتا۔

یقیناً آپ بھی ایسا سوچ رہے ہوں گے کہ پانی میں بچہ آخر ہے کہاں؟ اصل معجرہ یہ ہے کہ بچے نے ایسے رنگ کی سوئمنگ کٹ پہنچ رکھی ہے جو پانی کے رنگ(ہلکا نیلا) میں سما گئی۔

The darker blue spot (circled in red) is the child under the water. He was wearing light blue swimmers at the time

بچے نے جب پول میں چھلانگ لگائی تو یہ نشان دہی کرنا انتہائی مشکل ہوگیا کہ وہ کس مقام پر ہے۔ پانی کے رنگ اور بچے کے لباس کا ایسا میلاپ ہوا کہ آنکھیں بچے کو دیکھنے سے قاصر ہوگئیں۔

البتہ اس تصویر پر سوشل میڈیا صارفین نے شدید تشویش کا بھی اظہار کیا اور والدین کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بچوں کو تیراکی کے لیے گہرے رنگ کی کٹ پہنائیں۔

Comments

- Advertisement -