جمعہ, فروری 7, 2025
اشتہار

پشاور میں تخریب کاری منصوبہ ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک

اشتہار

حیرت انگیز

پشاور دہشت گردی سے بچ گیا تخریب کاری کا منصوبہ بنانے والے دو دہشتگرد ہلاک کر دیے گئے 6 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سی ٹی ڈی نے ریگی ماڈل ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جب کہ 6 فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔

ہلاک دہشتگردوں سے ایس ایم جی، دستی بم، خنجر، وردیاں ودیگر سامان برآمد کیا گیا ہے۔

سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشتگرد اور ان کے ساتھی پولیس پر حملے، ٹارگیٹ کلنگ اور تخریب کاری کے منصوبے بنا رہے تھے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں