تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

فرق تلاش کریں، بظاہر آسان مگر دماغ چکرا دینے والی پہیلی



کراچی: انٹرنیٹ صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ ذہانت آزماتے ہوئے تصویر میں موجود چار فرق کو تلاش کریں، کیا آپ اس امتحان میں کامیاب ہوسکتے ہیں؟۔

تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ پر صارفین کی ذہانت کو جانچنے کے لیے مختلف لوگوں کی طرف سے نت نئی تصاویر آنے کا سلسلہ کوئی نیا نہیں ہے اس لیے لوگ انہیں حل کرنے میں بے حد دلچسپی ظاہر کرتے ہیں۔

دنیا کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگ اپنے اپنے متعلقہ اداروں سے متعلق تصویری پہیلیاں پوچھتے ہیں جیسے کہ فوٹو گرافر کچھ تصاویر بنا کر اُن میں چھپی چیز تلاش کرنے کا چیلنج دیتے ہیں جبکہ کچھ پزل بھی سامنے آتے ہیں۔

تلاش کریں: آسان تصویر میں چھپی بڑی غلطی، تلاش کریں

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویری پہیلیاں آسان ہونے کے باوجود صارفین کو سر پکڑنے پر مجبور کردیتی ہیں، انٹرنیٹ پر وائرل ہونے والی تصویر میں صارفین کو چیلنج دیا گیا ہے کہ وہ تصویر میں موجود چار فرق تلاش کر کے دکھائیں۔

تصویر جس میں لڈو کے چکھے بظاہر ایک سے دکھائی دے رہے ہیں مگر اُن میں چار فرق ہیں جو بہت کم ہی لوگ تلاش کرسکے۔

اگر آپ ذہین ہیں تو تصویر میں پوشیدہ فرق 30 سیکنڈ میں تلاش کریں.

کیا آپ کامیاب ہوسکے؟

درست جواب دیکھنے کے لیے اسکرول نیچے کریں

جی ہاں: بظاہر ایک جیسی نظر آنے والے تصویر میں پوشیدہ فرق لال دائروں میں دکھائی گئے ہیں۔

یہ بھی تلاش کریں: ذہانت آزمائیں اور تصویر میں چھپا فوجی کو تلاش کریں

کیا آپ فرق تلاش کرنے میں کامیاب ہوئے تھے، کمنٹس میں ضرور بتائیں۔


خبر کے بارے میں اپنی رائے کا اظہار کمنٹس میں کریں، مذکورہ معلومات کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچانے کےلیے سوشل میڈیا پرشیئر کریں۔

Comments

- Advertisement -