تازہ ترین

وزیراعظم شہبازشریف کو امریکی صدر جو بائیڈن کا خط، نیک تمناؤں کا اظہار

واشنگٹن: امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیر اعظم شہباز...

بابر اعظم کو دوبارہ قومی ٹیم کا کپتان بنانے کا فیصلہ ہو گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کو ایک بار...

چین پاکستان معاہدوں کے حوالے سے آئی ایم ایف کا اہم بیان

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ چین پاکستان...

جون تک پی آئی اے کی نجکاری کا عمل مکمل کرلیا جائے گا، وفاقی وزیر خزانہ

کراچی : وزیرخزانہ محمداورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی...

پاکستان سے متعلق برطانوی اخبار نے اپنے ہی الزام کو جھوٹ قرار دیدیا

برطانوی اخبار ‘ٹیلی گراف’ نے کورونا کیسز پاکستان سے جوڑنے کے الزام پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے خبر کو گمراہ کن قرار دے دیا۔

برطانوی رونامہ ٹیلی گراف نے اعتراف کیا ہے کہ کورونا کیسز کو پاکستان سے جوڑنا ہماری غلطی تھی، غلط خبر شائع ہوئی جو کہ گمراہ کن تھی۔

اخبار نے واضح کیا کہ اعداد و شمار مختصر مدت کے تھے جنہیں غلط رپورٹ کیا گیا اور اسی غلطی کی بنیاد پر خبر شائع کی گئی جو کہ حقیقت کے برعکس تھی۔

No description available.

برطانوی اخبار نے 26 جون کو کورونا کیسز کےحوالے سےخبر شائع کی تھی جس میں ٹیلی گراف نے آدھے سے زائد درآمدی کورونا کیسز کا تعلق پاکستان سے ظاہر کیا تھا۔

اب 6 ماہ بعد اخبار نے اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غلط اعداد و شمار کی بنیاد پر خبر شائع ہوئی جو گمراہ کن تھی۔

Comments

- Advertisement -