تازہ ترین

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

نوکری کیلیے لاہور بلا کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا

لاہور میں نوکری کا جھانسا دے کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کا ایک اور واقعہ پیش آ گیا۔

نارووال سے نوکری کیلئے لاہور آئی لڑکی حوس کے پجاریوں کے ہتھے چڑھ گئی۔ ملزمان نے نوکری کے بہانے لاہور بلا کر لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

نولکھا پولیس نے نارووال سے آنے والی لڑکی سےزیادتی کامقدمہ درج کرلیا ہے۔لڑکی نے بتایا کہ رحمان اورطلحہ نوکری کاجھانسہ دےکرنولکھامیں واقع کوارٹرمیں لےگئے جہاں پہلے سے موجود نعیم نامی شخص کو انٹر ویو دینےکےلیےکہاگیا۔

متاثرہ لڑکی کے مطابق طلحہ اور رحمان کےجانےکے بعد نعیم نے میراموبائل فون چھین لیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ متاثرہ لڑکی 2دن بعدکوارٹرسےبھاگ کرتھانےپہنچ گئی۔ ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ ملزم نعیم لڑکی کو 2 روزتک کوارٹرمیں زیادتی کانشانہ بناتا رہا۔

پولیس نے لڑکی کی شکایت پر معاملے کی تفتیش شروع کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔پولیس نے لڑکی کا میڈیکل ایگزامن کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کی رپورٹ کی روشنی میں تحقیقات کو آگے بڑھایا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -