تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

میٹرک بورڈ نے نتائج کا اعلان کر دیا

کراچی: ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین سید شرف علی شاہ نے دسویں جماعت سائنس وجنرل گروپ (ریگولر اور پرائیویٹ) ضمنی امتحانات برائے سال 2022کے نتائج کا اعلان کر دیا۔

یہ نتائج ایس ایم ایس سروس 800242 پر رول نمبر لکھ کر دیکھے جا سکتے ہیں جبکہ کی ویب سائٹ www.bsek.edu.pk پر دیکھا جا سکتا ہے۔

اس موقع پر ناظم امتحانات عمران طارق نے بتایا ہے کہ سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ میں 3 ہزار 400 امیدواروں نے رجسٹریشن کرائی تھی، 3ہزار23امیدوار امتحانات میں شریک ہوئے جبکہ ان امیدواروں میں سے 2ہزار 98 نے کامیابی حاصل کی۔

سائنس و جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے کامیاب امیدواروں میں 39نے اے ون گریڈ، 90نے اے گریڈ، 222 نے B گریڈ، 704نے سی گریڈ، 876نے ڈی گریڈ، 66 نے ای گریڈ حاصل کیا جبکہ مجموعی طور پر کامیابی کی شرح 69.40 فیصد رہی۔

Comments

- Advertisement -