جمعہ, جنوری 3, 2025
اشتہار

خواتین کی مخصوص نشستوں کے نام سامنے آگئے

اشتہار

حیرت انگیز

خواتین کی مخصوص نشستوں کےلیے پارٹیوں کی ترجیحی فہرست  سامنے آگئی۔

تفصیلات کے مطابق ن لیگ، پیپلزپارٹی، ق  لیگ، آئی پی پی اور دیگر نے ترجیحی فہرست جاری کر دی۔ ن لیگ نے پنجاب سے 20 خواتین کی ترجیحی فہرست جاری کی ہے۔

طاہرہ اورنگزیب، شائستہ پرویز، مریم اورنگزیب، نزہت صادق، مسرت آصف ، سیما جیلانی، شازیہ خواجہ، روبینہ خورشید ،وجیہہ قمر، زیب جعفر، کرن ڈار، انوشہ رحمان، طاہرہ ودود، عافیہ ناز ، صباصادق، فرخ ناز، شہنازسلیم، منیبہ اقبال، عفت نعیم، تمکین اختر  کا نام بھی ن لیگ کی ترجیحی فہرست کا حصہ ہے۔

- Advertisement -

پی پی نےقومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے ترجیحی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ قومی اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں میں شازیہ مری کا پہلا نمبر ہے۔

نفیسہ شاہ ، شگفتہ جمانی ، شاہدہ رحمانی ، شہلا رضا، مہتاب اکبر راشدی، مسرت رفیق ،شازیہ سومرو، ناز بلوچ، سحرکامران، شرمیلہ فاروقی، شازیہ نظامانی کانام بھی فہرست میں شامل ہے۔

Comments

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں