اتوار, مئی 11, 2025
اشتہار

قومی کرکٹ ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

ایشیا کپ میں شرکت کےبعد پاکستانی ٹیم وطن واپس پہنچ گئی۔

کپتان بابراعظم نجی ایئرلائن کے ذریعےدبئی سےلاہور پہنچے۔ بابراعظم کےہمراہ نسیم شاہ، آصف علی،عثمان قادر، چیئرمین بورڈ رمیزراجہ اور بورڈ کادیگرعملہ بھی تھا۔

اس موقع پر فینز نےکپتان بابراعظم اور دیگرکھلاڑیوں کےساتھ سیلفیاں بھی لیں۔
قومی کپتان نے میڈیا نمائندہ سے بات چیت نہیں کی اور اپنے خیالات کا اظہار کیے بغیر ہی چلے گئے۔

ایشیا کپ کے فائنل میں سری لنکا نے پاکستان کو تئیس رنز سے شکست دے کر چھٹی بار ٹائٹل جیتا ہے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں