تازہ ترین

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

امیروں کا اسٹائل اور ہمارا ۔۔۔۔۔۔۔۔! ٹک ٹاکر نے دھوم مچا دی

امیر اور غریب کا دلچسپ ومزاحیہ انداز میں موازنہ کرکے منفرد ویڈیوز بنانے والے ٹاک ٹاکر نے دھوم مچا دی۔

مختصر شیئرنگ ویڈیو پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر مذکورہ ٹک ٹاکر کی خاص بات یہ ہے کہ وہ اپنی ویڈیوز میں انوکھے انداز میں امیروں اور غریبوں کے اسٹائل کاپی کرتا ہے۔

جیسے امیر کرسی پر کس طرح بیٹھتا ہے؟ شادی کا جشن کیسے مناتا ہے؟ اس دوران غریبوں کا انداز کیا ہوتا ہے؟ ٹک ٹاکر نے ان اسٹائل کی ویڈیو کے ذریعے مزاحیہ انداز میں عکاس کرکے سب کو حیران کر رکھا ہے۔

اس ٹک ٹاکر کا یہی انداز وجہ شہرت ہے جس پر لوگ قہقہے لگاتے اور خوب پسند کرتے ہیں۔

خیال رہے کہ ٹک ٹاک پر ایک جانب ایسے لوگ ہیں جو اچھی ویڈیوز بنا رہے ہیں وہیں ایسے لڑکے اور لڑکیاں بھی ہیں جن کے کانٹینٹ کو صارفین پسند نہیں کرتے۔

Comments

- Advertisement -