تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

امسال حج کرنے والوں کی مجموعی تعداد

سعودی جنرل اتھارٹی شماریات نے امسال اندرون و بیرون ممالک سے عازمین حج کی تعداد سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق امسال حجاج کی مجموعی تعداد 9 لاکھ سےکم رہی جو کہ مجموعی تعداد 8 لاکھ 99ہزار 353 تھی۔

سعودی جنرل اتھارٹی کا کہنا ہے کہ بیرونی اور اندرون مملکت سے آنے والے عازمین شامل ہیں۔ امسال حج کیلئے بیرون مملکت سے آنے والے عازمین کی تعداد 7لاکھ 79ہزار 919 تھی۔

ایک لاکھ 19 ہزار 434 اندرون مملکت سے شہری اور یہاں رہنے والے غیرملکی شامل تھے۔

حج کا رکن عرفات اعظم مکمل ہوگیا جس کے بعد حجاج نے خطبہ سنا اور دعائیں مانگیں۔ میدان عرفات، جبل الرحمہ کے اطراف امن عامہ کے اہلکاروں نے بہترین فرائض سرانجام دیے حجاج کی اگلے مراحلے میں مزدلفہ کی طرف روانگی شروع ہوگئی۔

حجاج مزدلفہ میں رات بھر کھلے آسمان کے نیچے عبادت کریں گے اور کنکریاں اکٹھی کریں گے۔

Comments

- Advertisement -